ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: سبزی منڈی معمول کے مطابق کھلی ہیں - دہلی کے اوکھلا میں لوگوں کی ضرورت

کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے درمیان اوکھلا سبزی اور پھلوں کی منڈی ہفتہ کے روز یہاں معمول کے مطابق کھلی ہوئی ہے تاکہ لوگ اپنے ضرورت کی اشیا خرید سکیں۔

لاک ڈاؤن:سبزی منڈی معمول کے مطابق کھلی ہیں

author img

By

Published : Apr 4, 2020, 4:03 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے اوکھلا میں لوگوں کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے سبزی منڈی لاک ڈاؤن کے درمیان بھی کھلی ہے۔ لوگ معاشرتی دوری برقرار رکھتے ہوئے دکھائی دئے۔

انفیکشن سے بچنے کے لئے لوگ ماسک لگا کر سبزیاں خرید رہے ہیں۔

لاک ڈاؤن:سبزی منڈی معمول کے مطابق کھلی ہیں
لاک ڈاؤن:سبزی منڈی معمول کے مطابق کھلی ہیں

کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے درمیان اوکھلا سبزی اور پھلوں کی منڈی ہفتہ کے روز یہاں معمول کے مطابق کھلی ہوئی ہے تاکہ لوگ اپنے ضرورت کی اشیا خرید سکیں۔

دوکاندار اپنے اسٹالز پر سبزیاں اور پھل لے کر بیٹھے ہیں۔ انہیں معاشرتی دوری کو برقرار رکھنے اور ماسک پہنے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے تاکہ انفیکشن کو دور رکھا جاسکے۔

مارکیٹ میں داخل ہونے والے مقامات پر بیریکیڈس لگائے گئے ہیں تاکہ لوگ دوری بنا کر کھڑے ہوں۔ پولیس اہلکار بھی وہاں چیکنگ کے لئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.