ETV Bharat / state

ایل این جے پی ہسپتال کے مریض حکومت سے پریشان - ویڈیو ہسپتال کے اندر داخل ایک مریض کے ذریعہ بنایا گیا

دارالحکومت دہلی کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں شمار کیے جانے والے لوک نائک جے پرکاش ہسپتال سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے دعووں کی پول کھولتے ہوئے اس ویڈیو میں بتایا جا رہا ہے کہ کئی دن سے ہسپتال میں کوئی بھی ڈاکٹر نہیں آیا۔

لوک نائک جے پرکاش ہسپتال
لوک نائک جے پرکاش ہسپتال
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 5:46 PM IST

یہ ویڈیو ہسپتال کے اندر داخل ایک مریض کے ذریعہ بنایا گیا ہے، جس میں مریض اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

بے بسی کا عالم یہ ہے کہ مریض چاہ کر بھی ہسپتال سے نہیں جا سکتے کیونکہ لمک ڈاؤن کی وجہ سے مریض اپنے آبائی علاقوں میں بھی نہیں جا سکتے۔

قابل ذکر ہے کہ دہلی حکومت کی جانب سے بار۔ بار اس بات کی تشہیر کی جا رہی ہے کہ دہلی میں کسی کو بھی کسی قسم کی پریشانی نہیں ہونے دی جائے گی۔

دہلی حکومت مکمل طور پر کرونا وائرس سے جنگ لڑنے کے لیے تیار ہے، لیکن اگر ہسپتالوں میں ڈاکٹرز ہی نہیں ہوں گے تو علاج کیسے ممکن ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ لوک نائک جے پرکاش ہسپتال کو دہلی حکومت نے کورونا وائرس سے شکار مریضوں کے لیے مخصوص کر دیا ہے۔ اس ہسپتال میں دہلی سمیت دیگر پڑوسی ریاستوں سے بھی بڑی تعداد میں مریض علاج کے لیے یہاں آتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.