ETV Bharat / state

ایمیٹی یونیورسٹی میں میڈیا کے ابھرتے تقاضے پر بین الاقوامی کانفرنس - دہلی کے نواحی علاقے نوئیڈا

دہلی کے نواحی علاقے نوئیڈا میں ایمیٹی اسکول آف کمیونیکیشن اینڈ ایمیٹی اسکول آف فلم اینڈ ڈرامہ کے ذریعے میڈیا کے ابھرتے تقاضہ پر مبنی میڈیا کانفرنس کا انعقاد ایمیٹی یونیورسٹی میں کیا گیا۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 10:15 PM IST

ٹیکساس یونیورسٹی کے پروفیسر اروند سنگھل نے ٹرانس میڈیا کی طاقت کے بارے میں کہا کہ 'گزشتہ چند برسوں میں مختلف اسٹیج پر کہانی کہنے کے شعبہ میں تبدیلی آئی ہے۔ لوگ محض ایک کلک سے اطلاعات حاصل کر رہے ہیں اور سوشل میڈیا نے معاشرے کو کافی متاثر کیا ہے'۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پروفیسر وشوجیت داس نے کہا کہ 'ٹویٹر پر صرف ٹوئٹ کرنا صحافت نہیں ہے۔ یہ خبر تو ہے لیکن صحافت نہیں ہے ہمیں اپنی تاریخ سے کچھ سیکھنا چاہیے'۔

سی این این نیٹ ورک 18 کے مینیجنگ ایڈیٹر بھوپندر چوبے نے کہا کہ 'آج موبائل میڈیا کا دور ہے۔ آج نیوز چینلز پر چلنے والی خبروں میں وائرل ویڈیو، سوشیل میڈیا سے حاصل کی جارہی ہیں۔ لیکن کسی بھی معلومات کو پبلک ڈومین پر پوسٹ کرنے سے قبل اس کی سچائی کی جانچ پڑتال کر کے اپنی ذمہ داری پر پوسٹ کریں'۔

لوک سبھا ٹی وی کے سی ای او آشیش جوشی نے بتایا کہ 'آزادی سے قبل صحافت کا کچھ مقصد اور ہدف تھا لیکن آج یہ کاروبار بن گیا ہے، ٹی وی اور اخبار کے مقابلے سوشل میڈیا سے خبریں پہلے پہنچ جاتی ہیں'۔

نارتھمپٹن ​​یونیورسٹی کے پرو فیسر کیٹ ولیمس نے کہا کہ 'سوشل میڈیا کے آنے کے بعد آج ہر فرد صحافی بن گیا ہے لیکن سوشل میڈیا پر بنا سچائی جانے کچھ بھی نشر نہیں ہونا چاہیے'۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

اس بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ٹیکساس یونیورسٹی کے سوشل جسٹس انشیی ایٹیو کے ڈائریکٹر پروفیسر ارویند سنگھل، جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے میڈیا اینڈ گورننس کے سینٹر فار کلچر کے بانی ڈائریکٹر پروفیسر وشوجیت داس، سی این این نیٹ ورک 18 کی مینیجنگ ایڈیٹر بھوپیندر چوبے، نارتھمپٹن ​​یونیورسٹی کے فیکلٹی آف آرٹ، سائنس اور ٹیک کونٹولازی کی ڈپٹی ڈین پروفیسر کیٹ ولیمس، ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹی کی جوائنٹ سیکرٹری ڈائریکٹر سلوک کمار مشرا، ایمیٹی اسکول اینڈ فلم اور ڈرامہ کی چیئرپرسن پوجا چوہان، مہتاب چوپان اور ایمیٹی یونیورسٹی کی وائس چانسلر بلوندر شکلا نے شمع روشن کر کے کیا۔

Intro:ایمیٹی یونیورسٹی میں ابھرتے میڈیائی تقاضے پر بین الاقوامی کانفرنسBody:امیٹی یونیورسٹی میں ابھرتے میڈیائی تقاضہ پر بین الاقوامی کانفرنس

نوئیڈا :

ایمیٹی اسکول آف کمیونیکیشن اینڈ ایمیٹی اسکول آف فلم اینڈ ڈرامہ کے ذریعے ابھرتے میڈیائی تقاضہ پر مبنی میڈیا کانفرنس کا انعقاد ایمٹی یونیورسٹی میں کیا گیا۔ اس بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ٹیکساس یونیورسٹی کے سوشل جسٹس انشییٹیو کے ڈائریکٹر پروفیسر ارویند سنگھل، جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے میڈیا اینڈ گورننس کے سینٹر فار کلچر کے بانی ڈائریکٹر پروفیسر وشوجیت داس ، سی این این نیٹ ورک 18 کی مینیجنگ ایڈیٹر بھوپیندر چوبے، نارتھمپٹن ​​یونیورسٹی کے فیکلٹی آف آرٹ، سائنس اور ٹیک کونٹولازی کی ڈپٹی ڈین پروفیسر کیٹ ویلیئمس ، ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹی کی جوائنٹ سیکرٹری ڈائریکٹر سلوک کمار مشرا ، ایمیٹی اسکول اینڈ فلم اور ڈرامہ کی چیئرپرسن پوجا چوہان ،مہتاب چوپان ، اور ایمیٹی یونیورسٹی کی وائس چانسلر بلوندر شکلا نے شمع روشن کر کے کیا۔
ٹیکساس یونیورسٹی کے پروفیسر اروند سنگھل نے ٹرانس میڈیا کی طاقت کے بارے میں کہا کہ پچھلے کچھ سالوں میں مختلف اسٹیج پر کہانی کہنے کے شعبہ میں تبدیلی آئی ہے۔ لوگ محض ایک کلک سے اطلاعات حاصل کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا نے معاشرے کو کافی متاثر کیا ہے۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پروفیسر وشوجیت داس نے کہا کہ ٹوئٹ کرنا ہوئی صحافت نہیں ہے۔یہ خبر تو ہے لیکن صحافت نہیں ہے۔ ، ہمیں اپنی تاریخ سے کچھ سیکھنا چاہیے۔
سی این این نیٹ ورک 18 کے مینیجنگ ایڈڈیٹر بھوپندر چوبے نے کہا کہ ، آج موبائل میڈیا کا دور ہے۔ آج نیوز چینلز پر چلنے والی خبروں میں وائرل ویڈیو ، سوشیل میڈیا سے حاصل کی جارہی ہیں۔ لیکن کسی بھی معلومات کو پبلک ڈومین پر پوسٹ سے پہلے اس کی سچائی کی جانچ پڑتال کر کے اپنی زمہ داری پر پوسٹ کریں ۔

لوک سبھا ٹی وی کے سی ای او آشیش جوشی نے بتایا کہ
آزادی سے قبل صحافت کا کچھ مقصد اور ہدف تھا لیکن آج کاروبار بن گئی ہے۔ ٹی وی اور اخبار کے مقابلے سوشل میڈیا سے خبریں پہلے پہنچ جاتی ہیں
۔
نارتھمپٹن ​​یونیورسٹی کے پرو فیسر کیٹ ویلیئمس نے کہا کہ سوشل میڈیا کے آنے کے بعد آج ہر فرد صحافی بن گیا ہے۔ لیکن سوشل میڈیا پر بنا سچائی جانے نشر نہیں ہونا چاہیے۔Conclusion:Launch of international conference on emerging media paradigms at Amity University
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.