ETV Bharat / state

دہلی حکومت کی جانب سے امرت مہوتسو کی شروعات

دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسوڈیا نے دوڑ کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد یہ دکھانا ہے کہ اگرچہ بھارت 75 سال کا ہو رہا ہے، لوگوں کے دل اور روحیں اب بھی جوان اور توانائی سے بھرپور ہیں۔

دہلی حکومت کی جانب سے امرت مہوتسو کی شروعات
دہلی حکومت کی جانب سے امرت مہوتسو کی شروعات
author img

By

Published : Aug 9, 2021, 10:06 PM IST

دہلی حکومت نے لوگوں میں حب الوطنی کا جذبہ اور ہیلتھ و فٹنس کے تئیں بیداری پھیلانے کے مقصد سے پیر کو’رن فار دہلی@ 75‘ پروگرام کے ساتھ’ 'آزادی کا امرت مہوتسو‘ کی شروعات کی۔

یہ بھی پڑھیں:جنتر منتر معاملہ: قومی اقلیتی کمیشن کا ڈی سی پی کو نوٹس

دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ نے دوڑ کو ہری ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد یہ دکھانا ہے کہ اگرچہ بھارت 75 سال کا ہو رہا ہے ، لوگوں کے دل اور روحیں اب بھی جوان اور توانائی سے بھرپور ہیں۔ بھارت کی آزادی کے 75 ویں سال میں ، دہلی حکومت نے ’ دہلی سلیبریٹی فریڈم ایٹ دی 75کے تحت ایک پروگرام سیریز شروع کیا ہے، جس کا مقصد حب الوطنی کو جنم دے کر دہلی کو آزادی کے رنگوں سے رنگنا ہے۔ یہ اسپاٹ رن اسی پروگرام کا حصہ تھا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.