ETV Bharat / state

دیوالی پر سفر کرنے والوں کے لیے خوشخبری - دہلی میٹرو کارپوریشن نے میٹرو کی سروس میں کافی تبدیلی

دہلی میٹرو کارپوریشن نے دیوالی کی رات میٹرو کی آخری خدمت 11 بجے کے بجائے 10 بجے تک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

دیوالی پر سفر کرنے والوں کے لئے خوشخبری
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 11:36 AM IST

دیوالی کے موقع سے دہلی میٹرو کارپوریشن نے میٹرو کی سروس میں کافی تبدیلی کرتے ہوئے میٹرو کی آخری خدمت رات 11 بجے کی بجائے رات 10 بجے تک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔

دیوالی پر سفر کرنے والوں کے لئے خوشخبری
دیوالی پر سفر کرنے والوں کے لئے خوشخبری

میٹرو اپنی ٹوئم ٹیبل کے مطابق صبح سے ہی دہلی کے سبھی لائنوں پر چلے گی ائرپورٹ ایکسپپریس لائن،شہید استھل،نیوبس اڈا،ریٹھالا،سمےپور بادلی،ہڈا سیٹی سنٹڑ،نوئڈا الیکٹرانک سیٹی،دوارکا سکٹر21 ویشالی،کرتی نگر،اندرلوک،منڈکا،کشمیری گیٹ،راجا ناہر سنگھ،مجلس پارک،شیوبہار،بوٹانیکل گارڈن،جنک پوری ویسٹ،نئی دہلی کے علاوہ دیگر میٹرو اسٹیشنوں پر ٹائم ٹیبل میں بدلاؤ کیا گیا ہے۔

دیوالی کے دن عام دنوں کی طرح ہی تمام لائنوں پر صبح 6 بجے سے میٹرو سروس کی شروعات ہوگی جبکہ ہوائی اڈے ایکسپریس لائن پر یہ خدمت صبح 5.45 بجے سے جاری ہو جائے گی۔

واضح رہے کہ عام دنوں میں میٹرو صبح 6 بجے سے صبح 11 بجے تک چلتی ہے ، لیکن دیوالی کے موقع پر ، اس خدمت میں ایک گھنٹہ کی کمی کردی گئی ہے۔

Intro:Body:

tyrthfghb

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.