ETV Bharat / state

سالانہ جی ایس ٹی ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع

حکومت نے مالی سال 20۔2019 کے لیے سالانہ جی ایس ٹی ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کر کے 31 مارچ 2021 کر دیا ہے۔

Last date for filing GSTR-9 and GSTR9-C extended till 31 March
سالانہ جی ایس ٹی ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع
author img

By

Published : Feb 28, 2021, 10:23 PM IST

وزارت خزانہ نے اتوار کو یہاں بتایا کہ اس مدت کو پہلے 28 فروری 2021 تک کیا گیا تھا جس میں توسیع کر کے اب اسے 31 مارچ کر دیا گیا ہے۔ اب ٹیکس دہندگان کی جانب سے جی ایس ٹی آر ۔ 9 اور جی ایس ٹی آر ۔ 9 سی کر دیا گیا ہے۔

وزارت نے کہا ہے کہ پانچ ریاستوں میں ہو رہے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن سے اس کی اجازت لے لی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.