ETV Bharat / state

کلبھوشن جادھو کیس پر سابق سفارتکار کا ردعمل

بین الاقوامی عدالت نے کلبھوشن جادھو کے معاملے میں بدھ کو فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان سے ان کی پھانسی کی سزا پر روک لگانے پر غور کرنے کو کہا ہے۔

کلبھوشن جادھو کیس پر سابق سفارتکار کا ردعمل
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 5:53 PM IST

عالمی عدالت نے پاکستان سے اس کا جائزہ لینے اور نظر ثانی کرنے کے لیے کہا ہے۔

کلبھوشن جادھو کیس پر سابق سفارتکار کا ردعمل

اس کیس کے حوالے سے سابق سفارتکار او پی گپتا نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ "اس معاملے میں یہ بھارت کی پہلی کامیابی ہے اور ہمیں نئی حکومت کو اس طرح کے مؤثر طریقے سے کام کرنے کے لیے مبارکباد دینا چاہئے"۔

انہوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی عدالت نے پاکستان کو آرٹیکل 36 کی خلاف ورزی کرنے کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا۔

سابق سفارتکار او پی گپتا نے کہا کہ ہمیں اس وقت صبر و تحمل سے کام لینے کی ضرورت ہے تاکہ ہم کلبھوشن جادھو کو بہترین قانونی مدد فراہم کرسکیں۔

Intro:New Delhi: While ruling in favour of India, the International Court of Justice held Pakistan guilty of violating Vienna Convention by denying counsellor access to Kulbhushan Jadhav.

Also, the death sentence which was awarded to kulbhushan Yadav buy a military Court in Pakistan has been put on stay till the time the case and convection are reviewed.

Body:While speaking exclusively to ETV Bharat, former Ambassador O P Gupta said, " This is the first victory of India in this case and we must congratulate the new government to take up this case so effectively. International Court of Justice has held Pakistan responsible for violating article 36 of the convention. this has been done by 15 to 1 majority in the court." the only judge who ruled against this verdict is Ad Hoc Judge Tassdduq Hussain Jillani, the former Chief Justice of Pakistan.

Conclusion:"At this point of time we should effectively pursue this case, as per the international law and we should try to give the best legal counsellor to Kulbhushan Jadhav. This is very necessary that we keep following it up," said OP Gupta.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.