ETV Bharat / state

ممبئ کے تاجر رہا، 6 فراد گرفتار - فراد گرفتار

دار الحکومت دہلی میں 64 سالہ تاجر کےاغوا کئے جانے کے معاملے میں 6 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ممبئ کے تاجر رہا، 6 فراد گرفتار
author img

By

Published : May 19, 2019, 12:58 PM IST

اڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولیس نے بتایا کہ'جمعرات کے روز ممبئ کے تاجر کو اغوا کیا گیا تھا، بدمعاشوں نے مذکورہ شخص سے 30 لاکھ روپیے چھین لئے، جبکہ پولیس کو بعد میں اسکی اطلاع ملی'۔

اڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولیس نے مزید بتایا کہ'اغوا کے لیے ایک کار کا استعمال کیا گیا تھا، ہم نے بدمعاشوں کے گینگ کو پکڑنے کے لیے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے'۔

مذکورہ معاملے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.