ETV Bharat / state

Kharge Slams Modi Govt بڑے اداروں میں چیئرپرسن نہ ہونے پر کھڑگے کی مرکزی حکومت پر تنقید

author img

By

Published : Jan 30, 2023, 4:08 PM IST

کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے ٹوئٹ کرتے ہوئے مرکزی حکومت پر تنقید کی۔ انہوں نے لکھا کہ 'آج ملک کے 50 اہم انسٹی ٹیوٹ بغیر چیئرپرسن کے ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ مودی عالمی معیار کا تعلیمی نظام قائم کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن بنیادی معاملے پر توجہ نہیں دیتے۔' No chairperson in premier institutions

بڑے اداروں میں چیئرپرسن نہ ہونے پر کھڑگے کی مرکزی حکومت پر تنقید

نئی دہلی: کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے آج ملک کے 50 اہم انسٹی ٹیوٹ میں چیئرپرسن کی اسامیوں کو لے کر مودی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ عالمی معیار کا تعلیمی نظام قائم کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن بنیادی معاملے پر توجہ نہیں دیتے۔ کھرگے نے ٹویٹ کیا کہ ’’قومی اہمیت کے 50 ادارے بغیر چیئرپرسن کے ہیں۔ جب سے آپ کی حکومت آئی ہے 10 عہدے خالی ہیں۔ کئی اداروں نے حکومت کو خط لکھے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ آپ 'عالمی معیار کی مستقبل کی تعلیم' کی بات کرتے ہیں لیکن 'بنیادی باتوں' کو بھول جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک چارٹ بھی دیا ہے جس میں انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات ہیں جن میں کل وقتی چیئرپرسن نہیں ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ ملک کے سات آئی آئی ٹی، 22 این آئی ٹی اور 20 آئی آئی آئی ٹی میں کل وقتی چیئرپرسن نہیں ہیں۔

  • .@narendramodi ji,

    50 Institutes of National Importance are without chairpersons.

    10 are vacant since the year your Govt came to power.

    Many institutes have written to Govt, but no avail.

    You speak about “World Class Futuristic Education” but forget the “Basics” !! pic.twitter.com/uhAl4f0N16

    — Mallikarjun Kharge (@kharge) January 30, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ملکارجن کھڑگے نے کچھ روز پہلے مہنگائی کو لے کر حکومت پر تنقید کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ جس طرح مہنگائی بڑھی ہے، اس سے عام آدمی کا جینا مشکل ہو گیا ہے۔ کھڑگے نے کہا کہ ضروری اشیاء کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے اور کھانا پکانے کی گیس سے لے کر آٹا، دال، تیل، دودھ تک ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے ٹویٹ کیا ’’مودی جی، ایک سال میں گیس سلنڈر 200 روپے مہنگا ہو گیا۔ دودھ کی قیمت میں اوسطاً 10 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ارہر کی دال 10 روپے مہنگی ہو گئی۔ خوردنی تیل 15 سے 20 روپے مہنگا ہوگیا۔ آٹے کی قیمت میں 25 فیصد اضافہ ہوا۔ کوئی شاندار سال نہیں، عام آدمی کے کچن کے لیے تو یہ ایک تکلیف دہ سال رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Kharge Slams BJP Govt مہنگائی کے تعلق سے کھڑگے کی مودی حکومت پر سخت تنقید

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.