ETV Bharat / state

خالصہ ایڈ کی جانب سے جامعہ طلبا کو مدد

author img

By

Published : Dec 19, 2019, 12:39 PM IST

شہریت ترمیمی ایکٹ کو لیکر جامعہ کے طلبا احتجاج کر رہے ہیں۔ احتجاج کرنے والے طلبا کی مقامی لوگوں اور غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے مدد کی جارہی ہے۔

خالصہ ایڈ کی جنب سے جامعہ طلبا کو مدد
خالصہ ایڈ کی جنب سے جامعہ طلبا کو مدد

دارالحکومت دہلی میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورستی کے طلبا اب بھی شہریت ترمیمی ایکٹ کے احتجاج کر رہے ہیں۔

خالصہ ایڈ کی جنب سے جامعہ طلبا کو مدد

اس موقع پر کھالسہ ایڈ (این جی او) نے جامعہ کیمپس کے باہر احتجاج پر بیٹھے طلبا کو چائے پیش کی۔

خالصہ ایڈ نے تمام طلبا کو چائے دی اور اس طرح کی سرد رات میں طلبا کی حوصلہ افضائی کی۔

طلباء کو مدد مل رہی ہےدراصل جامعہ کیمپس کے باہر موجود لوگ آدھی رات کو بھی کیمپس کے باہر بیٹھے رہے۔ اب بہت سارے لوگ اور ادارے اپنی سطح پر ان طلبا کی مدد کر رہے ہیں۔

Intro:नई दिल्ली। जामिया केंपस के बाहर देर रात धरने पर बैठे विधार्थियों को खासला एड ने चाय देकर उनकी सेवा की। सभी स्टुडेट्स को खालसा एड और्गनाइजेशन ने अपने हाथों से एक-एक विधार्थी को जाकर चाय पिलाई इतनी सर्द रात में भी प्रोटेस्ट में बैठने पर हौसला अफजाई की ।Body:दरअसल जामिया केंपस के बाहर मौजूद लोग आधी रात भी कैंपस के बाहर बैठे नज़र आये और जो भी लोग उनके समर्थन में हैं या उनसे अपने जोड़ते हैं वह सभी उनकी मदद करते नज़र आये । कहीं विधायक ऑफिस से उनके लिये खाना आया तो कहीं कुछ उनके लिये कंबल और मोटे कपड़े लाते नज़र आये। इसी कड़ी में खालसा एड और्गनाइजेशन जो कि एक सिख समुदाय और्गनाइजेशन है ने विद्र्थियों को बढ़ी संख्या में चाय पिलाई। संस्था के अध्यक्ष अमरप्रीत सिंह जो ने बताया कि वह एक सेवा का काम कर रहे हैं। इतनी सर्द ठंडी की रात में बच्चे सड़क पर बैठे हैं और प्रोटेस्ट कर रहे हैं तो हम उनकी सेवा कर पुन्य ही कमा रहे हैं।Conclusion:आपको बता दें कि यह ऑर्गनाइजेशन रोहिंग्या और रेन बसेरों में भी लंगर बंटवाती है । इनका काम केवल मानव धर्म की सेवा करना है।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.