ETV Bharat / state

کیجریوال کے خلاف ڈی ٹی سی کے درجنوں ملازمین کی پرچہ نامزدگی - DTC workers

دارالحکومت دہلی کا نئی دہلی اسمبلی حلقہ تمام اسمبلی حلقوں میں سب سے اہم ہے اور یہ اب خبروں میں بھی ہے کیونکہ آزاد امیدواروں کی ایک بڑی تعداد یہاں سے نامزدگی داخل کر رہی ہے۔ اور یہیں سے وزیراعلی اروند کیجریوال بھی پرچہ داخل کرنے پہنچے ہیں۔

کیجریوال کے خلاف ڈی ٹی سی کے درجنوں ملازمین کی پرچہ نامزدگی
کیجریوال کے خلاف ڈی ٹی سی کے درجنوں ملازمین کی پرچہ نامزدگی
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 7:48 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:47 PM IST

وزیر اعلی اروند کیجریوال کئی گھنٹوں سے جام نگر ہاؤس میں پرچہ داخل کرنے کے منتظر ہیں۔ ان کا ٹوکن نمبر 45 ہے ، جبکہ 25 نمبر پر نامزدگی کا عمل جاری ہے۔ یہ تاخیر اس لئے بھی ہے کہ نئی دہلی سے بڑی تعداد میں آزاد امیدوار نامزدگی داخل کر رہے ہیں۔ ان میں ڈی ٹی سی کے سابق ملازمین اور کچھ دیگر افراد شامل ہیں۔

کیجریوال کے خلاف ڈی ٹی سی کے درجنوں ملازمین کی پرچہ نامزدگی

ای ٹی وی بھارت نے ایک آزاد امید وار سےبات کی جو ڈی ٹی سی کا ملازم ہے۔ بات چیت میں والمیکی جھا نے بتایا کہ ان کے 50 سے زائد ساتھی کل نا مزدگی کے لئے آئے تھے، آج بھی 60سےزائد افراد نامزدگی کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔

جب ان سے پو چھا گیا کہ یہ تمام لوگ نئی دہلی سے ہی کیوں انتخاب لڑنا چا ہتے ہیں؟ اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اروند کیجریوال کی غلط پالیسیوں سے وہ پریشان ہیں اسی لئے کیجریوال کے خلاف انتخاب لڑنا چا ہتے ہیں۔

والمیکی جھا نے یہ بھی بتا یا کہ وہ لوگ 1857 دوبارہ کے نام سے ایک تحریک چلا رہے ہیں کیونکہ اسی تحریک سے وہ ٹھگے گئے ہیں, اور اسی تحریک سے فریب دے کر اروند کیجریوال دہلی کے و زیراعلی بنے تھے۔ انہوں نے کہا ہم اروند کیجریوال کو عام آدمی کی طاقت دکھانا چا ہتے ہیں اور اس کا ایک منظر آنکھوں کے سامنے ہے کہ کسطرح وہ نا مزدگی کے لئے انتظار کر رہے ہیں۔

جام نگر ہاؤس کے ڈی ایم دفتر میں 3 بجے تک 64 ٹو کن تقسیم کئے جا چکے تھے جس میں اروند کیجریوال کا 45واں نمبر ہے جبکہ والمیکی جھا کا ٹوکن نمبر 32واں تھا۔

ای ٹی وی بات چیت کے بعد انہوں نے اپنا پر چہ نا مزدگی دا خل کیا 3بجے 25نمبر ٹوکن کا نامزدگی ہو رہا تھا اور اروند کیجریوال اپنی باری کا انتظا ر کر رہے تھے۔

Intro:नई दिल्ली सभी 70 विधानसभा क्षेटों में सबसे हाई प्रोफाइल सीट है और यह अब कुछ ज्यादा ही चर्चा में इसलिए भी है, क्योंकि यहां से भारी संख्या में निर्दलीय प्रत्याशी नामांकन दाखिल कर रहे हैं.

Body:नई दिल्ली: मुख्यमंत्री अरविंद केजरीवाल कई घंटों से जामनगर हाउस में नामांकन के लिए इंतजार में हैं. उनका टोकन नंबर 45 है, जबकि अभी 25वें नंबर का नामांकन चल रहा है. यह देरी इसलिए भी है, क्योंकि नई दिल्ली से भारी संख्या में निर्दलीय प्रत्याशी नामांकन दर्ज करा रहे हैं. इनमें डीटीसी के पूर्व कर्मचारी भी हैं और कुछ आंदोलनकारी भी.

केजरीवाल के खिलाफ ही लड़ेंगे चुनाव

ईटीवी भारत ने ऐसे ही एक निर्दलीय प्रत्याशी से बातचीत की जो डीटीसी कर्मचारी हैं और जो आम आदमी पार्टी में भी काम कर चुके हैं. बातचीत में वाल्मीकि झा ने बताया कि उनके 50 से ज्यादा साथी कल नामांकन के लिए आए थे, आज भी 60 से ज्यादा लोग नामांकन के लिए लाइन में लगे हैं. सभी नई दिल्ली से ही क्यों लड़ रहे हैं, इस सवाल पर उनका जवाब था कि वे अरविंद केजरीवाल की गलत नीतियों से प्रभावित हुए हैं, इसलिए केजरीवाल के खिलाफ ही चुनाव लड़ना चाहते हैं.

आंदोलन से ठगे गए हैं

वाल्मीकि झा ने यह भी कहा कि वे लोग 1857 दोबारा नाम से एक आंदोलन चला रहे हैं, क्योंकि वे उसी आंदोलन से ठगे गए हैं, जिसका झांसा देकर अरविंद केजरीवाल दिल्ली के मुख्यमंत्री बने थे. उन्होंने कहा कि हम अरविंद केजरीवाल को आम आदमी की ताकत दिखाना चाहते हैं और उसका एक नजारा दिख भी रहा है, जब उन्हें नामांकन के लिए इंतजार करना पड़ रहा है.

3 बजे तक बंटे 64 टोकन

जामनगर हाउस के डीएम कार्यालय में 3 बजे तक 64 टोकन बांटे जा चुके थे, जिनमें अरविंद केजरीवाल का 45वां नंबर है. हमने जिस वाल्मीकि झा से बातचीत की, उनका 23वां नंबर टोकन था और बातचीत के बाद उन्होंने जाकर अपना नामांकन दाखिल किया. 3 बजे 25 नंबर टोकन का नामांकन हो रहा था और मुख्यमंत्री अब भी अपनी बारी इंतजार में बैठे थे.

Conclusion:केजरीवाल ने जताई खुशी

हालांकि अरविंद केजरीवाल ने भारी संख्या में हो रहे इस नामांकन को लेकर प्रसन्नता जताई है. उन्होंने इसे लेकर एक ट्वीट किया, जिसमें लिखा कि 'मैं अपना नॉमिनेशन फाइल करने के लिए इंतजार कर रहा हूं. मेरा टोकन नंबर 45 है. यहां पर बहुत सारे लोग हैं, जो नामांकन दाखिल करना चाहते हैं. मैं बहुत खुश हूं कि इतनी बड़ी संख्या में लोग लोकतंत्र में भागीदारी कर रहे हैं.
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:47 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.