ETV Bharat / state

New AC Buses Launched in Delhi: کیجریوال نے 100 نئی ایئر کنڈیشنر بسوں کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 10:57 PM IST

یہ ایئرکنڈیشنڈ کلسٹر بسیں دہلی کے دیہی علاقوں کے بڑے حصوں سے جوڑیں گی Buses Will Connect Most Parts of Rural Delhi ۔ دہلی میں کورونا وائرس کے خطرات Dangers of Corona Virus in Delhi کو دیکھتے ہوئے ویکینڈ کرفیو نافذکیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی دیگر پابندیاں نافذ ہیں جس کی وجہ سے ٹرانسپورٹ نظام پر سوال اٹھ رہے تھے جس کو دیکھتے ہوئے عام آدمی پارٹی نے یہ اقدام کیا ہے۔

کیجریوال نے 100 نئی ایئر کنڈیشنر بسوں کا افتتاح کیا

نئی دہلی: مکر سنکرانتی کے موقع پر On The Eve of Makar Sankranti دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی والوں کو بڑا تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے راج گھاٹ پر ڈی ٹی سی کلسٹر بس ڈپو DTC Cluster Bus Depot میں 100 نئی بسوں کو فیتا کاٹا اور جھنڈی دکھاکر افتتاح کیا۔

یہ ایئرکنڈیشنڈ کلسٹر بسیں دہلی کے دیہی علاقوں کے بڑے حصوں سے جوڑیں گی۔دہلی میں کورونا وائرس کے خطرات کو دیکھتے ہوئے ویکینڈ کرفیو نافذکیا گیا ہے اس کےساتھ ہی کئی دیگر بندشیں نافذ ہیں جس کی وجہ سے ٹرانسپورٹ نظام پر سوال اٹھ رہے تھے جس کو دیکھتے ہوئے عام آدمی پارٹی نے یہ اقدام کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Yoga Classes for Home Isolation people : ہوم آئسولیشن افراد کےلیے، آن لائن یوگا کلاسز

دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی کے پبلک ٹرانسپورٹ میں آج سے 100لو فلور اے سی سی این جی بسیں بھی شامل Kejriwal Launches New AC Buses in Delhi ہوگئی ہیں۔ یہ بسیں باہری دہلی کے گھمن ہوڑا ڈپو سے دہلی کے دیہی علاقہ میں چلیں گی۔ ساتھ ہی آئندہ دنوں میں کئی سی این جی اور الیکٹرک بسیں بھی آنے والی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ا س سے پہلے زیادہ تر بسیں کامن ویلتھ گیمس کے دوران لی گئی تھیں اور تب دہلی کے بسوں کے بیڑے میں چھ ہزار بسیں تھیں۔ ہم دہلی میں بس ٹرانسپورٹ کو بہت اچھا کرنے کے ساتھ ہی لوگوں کو اچھی فریکوئنسی کے ساتھ بسیں دستیاب کرانے کے لئے پرعزم ہیں۔یہ بسیں دہلی کے نو روٹوں پر چلیں گی۔

دہلی محکمہ ٹرانسپورٹ کے بیڑے میں 100لو فلور اے سی سی این جی مزید بسیں شامل ہوجانے کے بعد دہلی کے لوگوں کو آنے جانے میں مزید سہولت ہوگی۔ اس کے ساتھ ہی دہلی حکومت کچھ اور سی این جی الیکٹرک بسیں آئندہ دنوں میں سڑک پر اتارنے والی ہے جس کے بعد دہلی کا ٹرانسپورٹ نظام مزید مضبوط ہوجائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.