ETV Bharat / state

صدر کووند نے گرونانک دیو کے یوم پیدائش پر اہل وطن کو مبارکباد دی - etv bharat news

گرو نانک دیو جی کے یوم پیدائش کے موقع پر رام ناتھ کووند نے جمعہ کو ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی، اور لوگوں سے ان کے دکھائے ہوئے راستے پر چلنے کی اپیل کی۔

صدر کووند نے گرونانک دیو کے یوم پیدائش پر اہل وطن کو مبارکباد دی

author img

By

Published : Nov 19, 2021, 2:32 PM IST

نئی دہلی: صدر رام ناتھ کووند نے جمعہ کو گرو نانک دیو جی کے یوم پیدائش کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی اور لوگوں سے ان کے دکھائے ہوئے راستے پر چلنے کی اپیل کی۔

مزید پڑھیں:

کووند نے ٹویٹ کیا ’’گرو نانک دیو جی کے یوم پیدائش کے پرمسرت موقع پر، میں تمام ہم وطنوں، خاص کر سکھ برادری کے بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آئیے ہم سب گرو نانک دیو جی کے بتائے ہوئے ’بان جپو، کیرت کرو، ونڈ چھکو‘ کے راستے پر چلیں اور اپنے طرز عمل میں ان کی تعلیمات پر عمل کریں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.