ETV Bharat / state

دہلی: کشمیری طلبا کا دعوت سے انکار

قومی دارالحکومت دہلی میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلبا نے مرکزی حکومت کی جانب سے دی گئی دعوت میں شامل ہونے سے انکار کردیا ۔

دہلی: کشمیری طلبا کا دعوت سے انکار
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 12:18 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 11:27 PM IST

14 اگست کو دوپہر میں کشمیری طلبا کو مرکزی حکومت کے افسران کی جانب سے ظہرانے کے لیے مدعو کیا گیا تھا لیکن کشمیری طلبا نے دعوت میں شرکت سے انکار کردیا۔

کشمیر میں دفعہ 370 منسوخ کیے جانے پر جہاں ملک کے کئی حصوں میں جشن منایا جا رہا ہے وہیں کشمیری طلبا حکومت کے اس فیصلے سے ناراض ہیں۔

دہلی: کشمیری طلبا کا دعوت سے انکار

خیال رہے کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جموں و کشمیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر برائے اطلاعات کی جانب سے 14 اگست کو جموں و کشمیر کے طلبا کے گروپ اور مرکزی حکومت کے افسران کے مابین ایک 'ملاقات' کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں ظہرانے کا بھی نظم تھا۔لیکن طلبا نے اس دعوت میں شرکت سے انکار کردیا۔

جامعہ ملیہ کے ایک افسر نے بتایا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جموں و کشمیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر برائے اطلاعات کی جانب سے 14 اگست کو جموں و کشمیر کے طلبا کے گروپ اور مرکزی حکومت کے افسران کے درمیان ظہرانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔لیکن طلبا نے اس دعوت میں شرکت سے انکار کردیا۔

وہیں کشمیری طلبا کا کہنا تھا کہ وہ ریاست کی جانب سے کسی بھی پروگرام میں شرکت کرنا نہیں چاہتے۔ اسی وجہ سے انہوں نےدعوت میں جانے سے انکار کردیا۔

انہوں نے جامعہ انتظامیہ کو واضح کیا کہ آئندہ اس طرح کے کسی بھی پروگرام میں وہ شرکت نہیں کریں گے۔

Intro:नई दिल्ली ।

जामिया मिलिया इस्लामिया में पढ़ने वाले कश्मीरी छात्रों ने केंद्र सरकार के अधिकारी के साथ आयोजित होने वाले दोपहर के भोज में जाने से इनकार कर दिया जिसके चलते 14 अगस्त को आयोजित होने वाला दोपहर का भोज रद्द कर दिया गया है.

Body:कश्मीर में अनुच्छेद 370 के हटने से जहां पूरा देश खुशियां मना रहा है वहीं जामिया मिलिया इस्लामिया में पढ़ने वाले कश्मीरी छात्रों का एक वर्ग ऐसा भी है जो इस फैसले से नाखुश है. संभवत यही कारण है कि इन छात्रों ने केंद्र सरकार के एक अधिकारी के आयोजित दोपहर के भोजन की बैठक में जाने के प्रस्ताव को ठुकरा दिया है. वहीं जामिया के एक अधिकारी ने बताया कि जामिया मिलिया इस्लामिया में जम्मू कश्मीर के सूचना उपनिदेशक के द्वारा 14 अगस्त को जम्मू कश्मीर के छात्रों के वर्ग और केंद्र सरकार के अधिकारी के बीच दोपहर का भोजन आयोजित किया जाना तय हुआ था लेकिन छात्रों द्वारा भोजन के दौरान होने वाली इस बैठक में आने से इंकार करने के बाद यह प्रोग्राम रद्द कर दिया गया है.

वहीं कश्मीरी छात्रों का कहना है कि वे राज्य प्रायोजित किसी भी समारोह का हिस्सा बनने में दिलचस्पी नहीं रखते. यही कारण है कि उन्होंने भोजन के प्रस्ताव को सिरे से ठुकरा दिया. साथ ही उन्होंने विद्यालय प्रशासन को यह भी स्पष्ट कर दिया कि भविष्य में भी यदि इस तरह का कोई आयोजन होता है तो वह उसमें हिस्सा नहीं लेंगे.

Conclusion:ज्ञात हो कि जम्मू कश्मीर के राज्यपाल सत्यपाल मलिक ने उन छात्रों के लिए ईद पर कार्यक्रम आयोजित करने के लिए हर एक संपर्क अधिकारी को एक - एक लाख रुपए देने की मंजूरी दी थी जो किसी कारणवश ईद पर अपने घर नहीं जा पाए थे. बता दें कि दोपहर के भोजन के आवेदन को सिरे से खारिज करने वाले जम्मू कश्मीर के वही छात्र हैं जो अलग-अलग शहरों में पढ़ाई कर रहे हैं और ईद पर अपने घर नहीं जा पाए हैं.
Last Updated : Sep 26, 2019, 11:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.