ETV Bharat / state

کپل گجر کو دوگنی سزا ملنی چاہیے: اروند کیجریوال - شاہین باغ میں حملہ کرنے والا کپل گجر

دارالحکومت دہلی میں شاہین باغ میں' گولی چلانے والے کپل گجر کے تعلقات عام آدمی پارٹی ' معاملے پر اروند کیجریوال کا کہنا ہے کہ اگر کپل گجر کا تعلق آپ سے ہے تو اسے دوگنی سزا ملنی چاہیے۔

کپل گجر کو دوگنی سزا ملنی چاہیے: اروند کیجریوال
کپل گجر کو دوگنی سزا ملنی چاہیے: اروند کیجریوال
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 4:10 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:57 AM IST

دہلی میں جیسے جیسے اسمبلی انتخابات قریب آراہی ہے ویسے ویسے ہی تمام سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر الزام عائد کرنے میں مصروف ہیں۔

تاہم آج آپ کی جانب سے دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے پریس کانفرنس کے دوران کپل گجر معاملے میں کہا کہ اگر کپل گجر کا تعلق عام آدمی پارٹی سے ہے تو اسے دوگنی سزا ملنی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی حفاظت سے سمجھوتا نہیں کرنا چاہیے، اس پر کسی قسم کی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ اگر کوئی بھی شخص اس طرح کی حرکت کرتا ہے تو چاہے اس کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو اس کو سخت سزا دی جانی چاہیے۔

کپل گجر کو دوگنی سزا ملنی چاہیے: اروند کیجریوال

واضح رہے کہ گزشتہ روز شاہین باغ میں کپل گجر نامی ایک شخص نے گولی چلائی تھی، جس پر مرکزی وزیر پرکاش جاویڈکر نے اپنا رعمل ظاہر کرتے ہوئے آپ پر الزام عائد کیا تھا کہ کپل گجر کا تعلق عام آدمی پارٹی سے ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ایک برس قبل کپل گجر نے اپنے والد کے ساتھ عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی جسے سنجے سنگھ نے خود پارٹی میں شامل کیا تھا۔اروند کیجریوال نے اس ہی بیان پر آج پریس کانفرنس کرکے اپنا ردعمل ظاہر کیا۔

Intro:دہلی میں اسمبلی انتخابات کی وجہ سے سیاست گرمائی ہوئی ہے. اسی لیے تمام سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر الزام تراشی کرنے میں مصروف ہیں.
Body:
کئی روز قبل جب شاہین باغ میں کپل گجر. گولی چلائی تھی تو اس کے منہ سے نکلنے والے الفاظ اس بات کی جانب اشارہ کر رہے تھے کہ وہ کسی سخت گیر ہندو سیاسی جماعت کا کارکن ہے لیکن گذشتہ روز ہی مرکزی وزیر پرکاش جاوڑیکر نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جو شخص شاہین باغ میں گولی چلا رہا تھا اس شخص کے تار عام آدمی پارٹی سے ملتے ہیں.

انہوں نے کہا کہ ایک برس قبل ہی کپل گجر نے اپنے والد کے ساتھ عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی جسے خود سنجے سنگھ نے پارٹی میں شامل کرایا تھا.

تاہم آج عام آدمی پارٹی کی جانب سے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اگر کپل گجر کا تعلق عام آدمی پارٹی سے ہے تو اسے دوگنی سزا دی جانی چاہیے.

انہوں نے کہا کہ ملک کی حفاظت سے سمجھوتا نہیں کرنا چاہیے اور اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے. اگر کوئی بھی شخص اس طرح کی حرکت کرتے ہوئے پکڑا جاتا ہے تو چاہے وہ کسی بھی پارٹی ہو سخت سزا دی جانی چاہیے.Conclusion:اروند کجریوال وزیراعلیٰ دہلی
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.