ETV Bharat / state

دہلی ہائی کورٹ کی جج کا استعفی منظور - جسٹس سہگل کا استعفی

مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ کی جج سنگیتا ڈھیگرا سہگل کا استعفی منظور کرلیا ہے۔

دہلی ہائی کورٹ کی جج کا استعفی منظور
دہلی ہائی کورٹ کی جج کا استعفی منظور
author img

By

Published : May 21, 2020, 7:53 PM IST

قانون و انصاف کی مرکزی وزارت کے محکمہ انصاف کی جانب سے جمعرات کو نوٹیفکیشن جاری کرکے کہا گیا ہے کہ جسٹس سہگل کا استعفی منظور کرلیاگیا ہے اور یہ حکم 30 مئی سے موثر ہوگا۔

جسٹس سہگل کی تقرری 15 دسمبر کو دہلی ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج کے طورپر ہوئی تھی اور اور دو جون 2016 کو ان کی تقرری مستقل کردی گئی تھی۔ان کی مدت کار 20 جون 2020 تک تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.