ETV Bharat / state

Journey is never easy' Nikhat Zareen: 'سفر کبھی بھی آسان نہیں ہوتا' نکہت زرین

نکہت زرین نے آج ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'کوئی بھی سفر کبھی بھی آسان نہیں ہوتا' زندگی میں آپ کو اگر کچھ حاصل کرنا ہے تو اس کے لیے آپ کو جدوجہد کرنی ہی پڑھتی ہے۔ Nakhat Zarrin wins Women's World Championship

'سفر کبھی بھی آسان نہیں ہوتا' نکہت زرین
'سفر کبھی بھی آسان نہیں ہوتا' نکہت زرین
author img

By

Published : May 24, 2022, 9:27 PM IST

دہلی: عالمی باکسنگ چیمپئن شپ کا خطاب اپنے نام کرنے والی نکہت زرین کو اب بھی مبارکباد ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز فلم اداکار سلمان خان نے بھی نکہت زرین کو ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی تھی جس کی خوشی نکہت زرین کے چہرے پر صاف نظر آرہی تھی۔ Nakhat Zarrin wins Women's World Championship

اسی کے پیش نظر ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے نکہت زرین سے خصوصی گفتگو کی اور ان کے مستقبل سے متعلق سوال کیا جس کے جواب میں نکہت زرین نے بتایا کہ 'ان کا مقصد اپنے ملک کے لیے اولمپک میں سونے کا تمغہ حاصل کرنا ہے' تاہم ابھی کامن ویلتھ گیمز کے ٹرائل شروع ہونے جا رہا ہے اس لیے میرا پہلا ہدف کامن ویلتھ گیمز کے لیے منتخب ہونا ہے تاکہ کامن ویلتھ گیمز میں حصہ لیکر بھارت کا نام روشن کر سکوں۔ Nakhat Zarrin wins Women's World Championship

ویڈیو
کامیابی کا یہ سفر کتنا دشوارکن رہا اس سوال کے جواب میں نکہت نے بتایا کہ 'سفر کبھی بھی آسان نہیں ہوتا، زندگی میں آپ کو اگر کچھ حاصل کرنا ہے تو اس کے لیے آپ کو جدوجہد کرنی ہی پڑے گی'۔ ایسے ہی میرے راستے میں بھی متعدد رکاوٹی حائل ہوئیں لیکن اسی کا سلہ ہے کہ آخر میں کامیابی حاصل ہوئی۔مزید پڑھیں:

نکہت نے بتایا کہ ان کی کامیابی کے پیچھے ان کے والدین کا اہم کردار ہے ان کے والدین نے ہمیشہ ان کا ساتھ دیا اور انہوں نے میرے لئے دعا کی جس کے بدولت میں یہاں ہوں۔ نکہت زرین نے کہا کہ سبھی کو میرے والدین جیسے ہی والدین اللہ عطا کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.