ETV Bharat / state

یوگیندر یادو کا وائس چانسلر سے استعفی کا مطالبہ - یوگیندر یادو نے اس واقعے کی مذمت کی

جے یواین تشدد کے معاملے پر سوراج انڈیا پارٹی کے بانی یوگیندر یادو جے این یو پہنچے، اسی دوران ان کے خلاف نعرے بازی کی گئی اور ان کے ساتھ دھکہ مکی بھی ہوئی۔

یوگیندر یادو کا وائس چانسلر سے استعفی کا مطالبہ

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 11:28 AM IST

یوگیندر یادو نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 'جے این یو کی تاریخ میں پہلی بار ایسا کچھ دیکھنے کو ملا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'اس واقعے کے بعد جے این یو کے وائس چانسلر پروفیسر ایم جگدیش کمار کو اخلاقی ذمہ داری لیتے ہوئے مستعفی ہونا چاہیے۔'

یوگیندر یادو کا وائس چانسلر سے استعفی کا مطالبہ

یوگیندر یادو نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 'جے این یو کی تاریخ میں پہلی بار ایسا کچھ دیکھنے کو ملا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'اس واقعے کے بعد جے این یو کے وائس چانسلر پروفیسر ایم جگدیش کمار کو اخلاقی ذمہ داری لیتے ہوئے مستعفی ہونا چاہیے۔'

یوگیندر یادو کا وائس چانسلر سے استعفی کا مطالبہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.