ETV Bharat / state

دہلی پولیس ہیڈکوارٹر کے گھیراؤ کا اعلان - دہلی پولیس ہیڈکوارٹر کے گھیراؤ کا اعلان

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کی حمایت میں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبا سامنے آئے ہیں۔ طلبا نے آج رات 9 بجے دہلی پولیس ہیڈکوارٹر کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

دہلی پولیس ہیڈکوارٹر کے گھیراؤ کا اعلان
author img

By

Published : Dec 15, 2019, 8:47 PM IST

جواہر لعل نہرو (جے این یو) طلبا تنظیم نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اندر دہلی پولیس کی مبینہ جارحانہ اور تشدد انگیز کارروائی کے خلاف دہلی پولیس ہیڈکوارٹر گھیرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ اعلان جے این یو ایس یو کی جانب سے کیا گیا ہے۔

انہوں نے اعلان کیا کہ 'آج رات 9 بجے سبھی طلبا دہلی پولیس ہیڈکوارٹر کے سامنے جمع ہوجائیں تاکہ جامعہ ملیہ اسلامیہ پر مبینہ طور پر عائد کی گئی ایمرجنسی کے خلاف احتجاج کیا جائے'۔

جے این یو ایس یو نے طلبا سے اپیل کی ہے کہ 'وہ سابرمتی ڈھابے کے پاس 8:30 بجے جمع ہوجائیں جہاں سے باضابطہ ایک احتجاجی مارچ نکالا جائے گا۔'

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.