ETV Bharat / state

جے این یو داخلہ امتحان 2020: ایم فل- پی ایچ ڈی طلباء کو راحت - جے این یو داخلہ امتحان 2020

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی جانب سے ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگراموں کو لے کر نوٹس جاری کیا گیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ان دونوں مضامین کے لئے ایک ہی سوالیہ پیپر جاری کیا جائے گا۔ اگر کسی درخواست دہندہ نے ایک ہی مضمون کے لئے ایم فل اور پی ایچ ڈی کے امتحان کے لئے اندراج کیا ہے تو اس طالباء کو ایک ہی امتحانی سینٹر میں امتحان دے سکتا ہے۔

جے این یو داخلہ امتحان 2020: ایم پی ایل - پی ایچ ڈی طلباء کو راحت

author img

By

Published : Oct 3, 2020, 12:17 PM IST

جے این یو میں تعلیمی سیشن 2020-21 کے لئے داخلہ امتحان 5 اکتوبر سے 8 اکتوبر تک ہوگا۔ اس دوران طلباء امتحان کی تاریخ کے بارے میں سوالات اٹھا رہے تھے۔ اسی کے ساتھ ہی یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ایک نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے۔ جس میں ایم فل پی ایچ ڈی کے طلباء کو ریلیف دیا گیا ہے۔

جے این یو داخلہ امتحان سینٹر کے لئے ایم فل-پی ایچ ڈی کے طلبا کو راحت دی گئی ہے۔

جے این یو داخلہ امتحان 2020: ایم پی ایل - پی ایچ ڈی طلباء کو راحت
جے این یو داخلہ امتحان 2020: ایم پی ایل - پی ایچ ڈی طلباء کو راحت

واضح رہے کہ جے این یو کی جانب سے ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگراموں کے بارے میں جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ان دونوں مضامین کے لئے ایک ہی سوالیہ پیپر جاری کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: راجناتھ سنگھ کا افتتاحی تقریب سے قبل 'اٹل ٹنل' کا دورہ

ایسے میں اگر کسی درخواست دہندہ نے ایک ہی مضمون کے لئے ایم فل اور پی ایچ ڈی کے امتحان کے لئے اندراج کروایا ہے اور اس کے لئے دو مختلف امتحانی مراکز الاٹ کردیئے گئے ہیں۔ تو اس طالب علم کو کسی ایک امتحانی مرکز میں امتحان دینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سال 135462 طلباء نے جے این یو میں داخلے کے لئے درخواست دی ہے، جو آج تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ وہیں گزشتہ سال 1 لاکھ پانچ ہزار طلباء نے درخواست دی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.