ETV Bharat / state

نوئیڈا میں زیورات کی دوکان پر لوٹ، جوہری پر فائرنگ - ورما جویلرس

دہلی کے نواضی علاقے نوئیڈا کو کمیشنریٹ بنانے کے بعد بھی جرائم کی شرح میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ یہاں ہر آدمی اپنے آپ کو غیر محفوظ محسوس کرتا ہے۔

image
image
author img

By

Published : Oct 1, 2020, 7:01 PM IST

نوئیڈا میں اب کوئی ایسا دن نہیں گزرتا جس دن کوئی واردات انجام نہ دی گئی ہو، یہاں بدمعاش بے خوف و خطر وارداتوں کو انجام دے کر آسانی سے فرار ہو جاتے ہیں۔

جمعرات کے روز بدمعاشوں نے لوٹ کی ایک ور واردات انجام دی۔ بدلہ پور تھانہ کے علاقے میں چھپرولہ میں چند بدمعاشوں نے سر عام زیورات کی ایک دوکان لوٹنے کی کوشش کی۔

بدمعاش بے خوف و خطر وارداتوں کو انجام دے کر آسانی سے فرار ہو جاتے ہیں

لیکن لوٹ کی واردات کو ناکام ہوتا دیکھ کر بدمعاشوں نے دکاندر سنی ورما پر گولی چلادی جسے مقامی لوگوں نے فوری طور پر اسپتال میں داخل کروایا۔

فی الحال صرافہ کاروباری سنی ورما کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔ پولیس نے کیس درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.