ETV Bharat / state

جے ای ای ایڈوانس کا امتحان ستائیس ستمبر کو - جے ای ای ایڈوانس امتحان

آئی آئی ٹی دہلی کے ڈائریکٹر وی رام گوپال راؤ نے بتایا کہ 27 ستمبر کو ہونے والا جے ای ای ایڈوانس کا امتحان اس بار 222 شہروں میں منعقد کیا جائے گا۔

ای ای ایڈوانس
ای ای ایڈوانس
author img

By

Published : Sep 18, 2020, 12:26 PM IST

آئی آئی ٹی میں داخلے کے لئے 27 ستمبر کو جے ای ای ایڈوانس امتحان منعقد ہوگا، وہیں آئی آئی ٹی دہلی اس بار امتحان منعقد کرا رہا ہے۔ مراکز سوشل میڈیا چل رہی خبروں کے مطابق کشمیر میں امتحانی مراکز نہیں بنائے گئے ہیں، جس کو آئی آئی ٹی دہلی کے ڈائریکٹر وی رام گوپال راؤ نے سراسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات مکمل طور پر غلط ہے۔

جے ای ای ایڈوانس امتحان

انہوں نے بتایا کہ سری نگر میں چار امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔اس کے علاوہ پہلی بار راجستھان کے کوٹا میں بھی امتحانات منعقد ہوں گے۔

آئی آئی ٹی دہلی کے ڈائریکٹر وی رام گوپال راؤ نے بتایا کہ 27 ستمبر کو ہونے والا جے ای ای ایڈوانس کا امتحان اس بار 222 شہروں میں منعقد کیا جائے گا، جبکہ گزشتہ برس یہ امتحانات 164 شہروں میں منعقد کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ جب کہ گذشتہ برس 600 امتحانی مراکز قائم کئے گئےتھے جبکہ رواں برس 1150 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔

آپ کو بتا دوں کہ اس بار جے آئی ٹی ایڈوانس امتحان آئی آئی دہلی کے ذریعے منعقد کیا جارہا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.