ETV Bharat / state

جاوڈیکر اور نقوی نے اسپیکر کو مبارکباد دی - birthday anniversary of lok sabha speaker

مرکزی اطلاعات و نشریات کے وزیر اور اقلیتی امور کے وزیر نے لوک سبھا کے اسپیکر کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔

لوک سبھا کے سپیکر اوم برلا آج 58 برس کے ہوگئے ہیں

author img

By

Published : Nov 23, 2020, 1:55 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں مرکزی اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر اور اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے آج لوک سبھا کے سپیکر اوم برلا کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی اچھی صحت اور لمبی عمر کی دعا کی ہے۔

جاوڈیکر، نقوی نے سپیکر کو مبارکباد دی
جاوڈیکر، نقوی نے سپیکر کو مبارکباد دی

واضح رہے کہ لوک سبھا کے سپیکر اوم برلا آج 58 برس کے ہوگئے ہیں۔

وہیں دوسری جانب مسٹر جاوڈیکر نے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ 'لوک سبھا سپیکر مسٹر اوم برلا جی کو سالگرہ کی مبارکباد'۔

لوک سبھا کے سپیکر اوم برلا آج 58 برس کے ہوگئے ہیں
لوک سبھا کے سپیکر اوم برلا آج 58 برس کے ہوگئے ہیں

یاد رہے کہ مسٹر برلا نے آبائی سوگ کی وجہ سے اس بار اپنی سالگرہ نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے کیوں کہ ان کے والد کا 29 ستمبر کو انتقال ہوا تھا۔

راجستھان کے کوٹہ سے اس بار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رکن پارلیمنٹ مسٹر برلا نے اپنے حامیوں سے بھی اس موقع پر کوئی پروگرام منعقد نہ کی دوخواست کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.