ETV Bharat / state

Jamiat Ulema-E-Hind Handed Over Rs 500,000 to Student: جمعیۃ علماء ہند نے اعلان کردہ رقم طالبہ کے حوالے کیا - Video of Karnataka students goes viral on social media

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی کے حکم پر آج ایک وفد نے بی بی مسکان کی حوصلہ افزائی کے لیے 5 لاکھ روپے کی رقم ان کے حوالے Jamiat Ulema-E-Hind Handed Over Rs 500,000 to Student کی۔

جمعیۃ علماء ہند نے اعلان کردہ رقم طالبہ کے حوالے کیا

author img

By

Published : Feb 9, 2022, 10:50 PM IST

دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی کے حکم پر ایک وفد نے اعلان کردہ پانچ لاکھ کی رقم Jamiat Ulema-E-Hind Handed Over Rs 500,000 to Student آج بروز بدھ بتاریخ :2022 /02 / 09 شام 5 بجے بذریعہ ڈی ڈی، بی کام سیکنڈ ایئر کی طالبہ بی بی مسکان خان بنت حسین خان کو پیش کی ہے۔

جمعیۃ علماء ہند نے اعلان کردہ رقم طالبہ کے حوالے کیا
جمعیۃ علماء ہند نے اعلان کردہ رقم طالبہ کے حوالے کیا

اس انعام پر بی بی مسکان نے مولانا سید محمود اسعد مدنی کا شکریہ ادا کیا اور حسین خان نے آئے ہوئے وفد کا پرتپاک استقبال کیا اور بے انتہا خوشی کا اظہار کیا۔

اس دوران وفد کہا کہ 'ہم امید کرتے ہیں کہ بی بی مسکان خان اسی طرح نڈر ہو کر اپنے ایمانی جذبہ اور اپنے دین کی حفاظت کے ساتھ اپنی تعلیم مکمل کریں گی اور ملک وملت کا نام روشن کریں گی۔

واضح رہے کہ کرناٹک کے پی ای ایس کالج منڈیا کی ایک لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل Video of Karnataka students goes viral on social media ہونے کے بعد صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے اس بہادر بیٹی کی ہمت کو دیکھتے ہوئے بطور حوصلہ افزائی 5 لاکھ روپے نقد دینے کا اعلان کیا تھا۔

مزید پڑھیں:

دراصل بی بی مسکان نے اپنے آئینی اور مذہبی حقوق کے لیے احتجاج کی تیز اور گرم ہوا کا گزشتہ روز بہادری سے مقابلہ کیا تھا، مسکان نے تنہا ہونے کے باوجود اس نفرتی ہجوم سے بالکل بھی خوفزدہ نہیں ہوئی اور ان کے سامنے اللہ اکبر کی صدا بلند کی۔

اس کے بعد سے اس باحجاب طالبہ کی ہمت کی چرچہ سوشل میڈیا پر مسلسل ہو رہی ہے اس لیے جمعیت علماء ہند نے بھی اس کی ہمت کی تعریف کرتے ہوئے اس کی حوصلہ افزائی کے لیے 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا تھا، جسے آج شام پورا کر لیا گیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.