ان مطالبات میں ایف آئی آر کرانے سے لے کر عدالت میں لڑنے کی یقین دہانی شامل جبکہ صرف ایک مطالبہ جو پولیس کے ذریعہ تین طلبہ پر درج مقدمہ سے متعلق ہے-
اس پر وائس چانسلر نے کہا کہ اس پر اکیڈمک کاؤنسل کی میٹنگ میں فیصلہ کیا جائے گا۔
واضح راہے کہ مطالبات ماننے کے بعد طلبہ نے اپنا دھرنا ختم کردیا