ETV Bharat / state

Jamia Ties up with IBM Skills Build: جامعہ ملیہ اسلامیہ کا آئی بی ایم اسکل بلڈ سے معاہدہ - طلبا کی بہتری کے لیے جامعہ نے آئی بی ایم سے معاہدہ کیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے طلبا میں ٹکنیکل صلاحیت اور ملازمت کی تیاری کے لئے آئی بی ایم اسکلس بلڈ۔ سی ایس آربی او ایکس فاؤنڈیشن کے ساتھ ایک معاہدہ کیا Jamia Ties up with IBM Skills Build ۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کا آئی بی ایم اسکل بلڈ سے معاہدہ

author img

By

Published : Apr 14, 2022, 3:36 PM IST

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ نے آئی بی ایم اسکلس بلڈ۔ سی ایس آربی او ایکس فاؤنڈیشن کے ساتھ ایک معاہدہ کیا جس سے یونیورسٹی کے طلبا کو ٹکنیکل صلاحیت اور ملازمت کی تیاری کے لئے یونیورسٹی کے طلبا کو مفت ڈیجیٹل لرننگ حاصل ہوگیJamia Ties up with IBM Skills Build ۔

یہ فاؤنڈیشن صلاحیت سازی اور لرننگ ڈیجیٹل کا ایک پلیٹ فارم ہے جہاں پر طلبا کو صنعت اور انڈسٹری میں کام آنے والی صلاحیتوں اور ہنر کے ساتھ دیگر کورسیز کرایا جاتا ہے۔ آئی بی ایم اسکلس بلڈ ایک فری ڈیجیٹل رسائی لرننگ پلیٹ فارم ہے جہاں 75 سو سے زیادہ لرننگ سرگرمیاں اور کورسیز دستیاب ہیں جو ملازمت کے متلاشی لوگو ں کو انڈسٹری IBM Skills Build اور صنعت سے متعلق صلاحیت کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔

اس سلسلے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے کہا کہ 'طلبا کی پیشہ ورانہ اور ملازمت کی تیاری کو بہتر سے بہتر بنانے میں اس معاہدہ سے کافی مدد حاصل ہوگی، اور طلبا ملازمت کے لیے زیادہ اہل ہوپائیں گے اور ساتھ ہی اس اشتراک سے علمی اکائیوں اور انڈسٹری اور صنعت کے درمیان فاصلے بھی کم ہوں گے۔‘

مزید پڑھیں:

تکنیکی صلاحیتوں میں مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، سائبر سیکوریٹی، ڈاٹا سائنسز وغیرہ جیسے خاص مضامین شامل ہوں گے۔پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں ترسیلی صلاحیت، ناقدانہ فہم اور تخلیقی ذکاوت جیسے کورسیز شامل ہوں گے اور ملازمت کی آمادگی سے متعلق صلاحیتوں میں بایو ڈاٹا تیار کرنا اور کسی کا انٹرویو کرنا وغیرہ شامل ہے۔

یہ کورسیز آن لائن IBM Skills Build دستیاب ہیں اور جو بھی گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طالب علم ان کے پورٹل پر خود کو رجسٹر کراتا ہے، وہ انہیں پڑھ سکتا ہے۔ یہ طلبا کے لیے آن لائن جاب ریڈینیس ورکشاپ بھی منعقد کرتے ہیں۔

معاہدہ کے موقع پر جامعہ کی طرف سے ڈاکٹر راحیلہ فاروقی، پروفیسر صباح خان اور ڈاکٹر مونس شکیل، ڈپٹی ڈائریکٹر جامعہ ملیہ اسلامیہ موجود تھے جب کہ آئی بی ایم کی نمائندگی کرتے ہوئے ان کے دوسینئر پروجیکٹ ایسوسی ایٹ شبھانگی مدن اور روہت راجپوت موجود تھے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.