ETV Bharat / state

جامعہ ملیہ کے طلبا کا سڑک پر پنٹنگز بناکر احتجاج - جامعہ طلبا کا انوکھے قسم کا احتججا

قومی دارالحکومت کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج جاری ہے، اس احتجاج کو مقامی لوگوں سے زیادہ طلباء میں دیکھا جارہا ہے۔

جامعہ طلبا کا سڑک پر پنٹنگ بناکر احتجاج
جامعہ طلبا کا سڑک پر پنٹنگ بناکر احتجاج
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 9:29 AM IST

کہا جاتا ہے کہ ملک کی مختلف یونیورسٹیز میں طلباء کی جانب سے سی اے اے کے خلاف پر زور احتجاج کیا جا رہا ہے اور وہ مسلسل آزادی مانگ رہے ہیں اور وہ سی اے اے کو آئین کے خلاف خلاف بتا رہے ہیں۔

'آرٹیکل 14 کی توہین کی جارہی ہے'

جامعہ طلبا کا سڑک پر پنٹنگ بناکر احتجاج

کچھ لوگوں کا مطالبہ اتنا ہے کہ یہ آرٹیکل 14 کے تحت لکھا گیا ہے کہ آپ کسی کو ذات، مذہب اور ملبوسات کی بنیاد پر الگ نہیں کرسکتے، لیکن ان کا الزام ہے کہ حکومت نے ان کو الگ کردیا۔

گیٹ 7 سے لیکر گیٹ 4 تک نعرہ لکھا گیا

جامعہ طلبا کا سڑک پر پنٹنگ بناکر احتجاج
جامعہ طلبا کا سڑک پر پنٹنگ بناکر احتجاج

احتجاجی طلباء اور مقامی رہائشیوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے گیٹ نمبر 4 سے گیٹ نمبر 7 تک سی اے اے اور این آر سی کے مختلف طریقوں سے احتجاج کیا اور کئی سماجی کارکنان نے حصہ لیا اور انہوں نے سی اے اے کی پور زور احتجاج کیا۔

ان کا کہنا ہےکہ شہریت ترمیمی بل معاشرے کے لئے خطرناک ہے اور حکومت کو اپنے فیصلے پر غور کرنا چاہیے اور اسے فوراً واپس لینا چاہئے۔

احتجاج کر رہےلوگوں کا کہنا ہے کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے تو وہ احتجاج جاری رکھیں گے اور آواز بلند کرتے رہیں گے، ساتھ ہی جامعہ میں سڑک پر فنکار طلبا نے پینٹنگ بنا کر احتجاج کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:ظلم کے خلاف متحد ہوکر لڑنا ہی مذہب ہے: سوامی اگنی ویش

فی الحال جامعہ میں ابھی چھٹی چل رہی ہے، اس کے بعد ہزاروں طلباء اور مقامی رہائشی مسلسل جمع ہو رہے ہیں اور احتجاج کر رہے ہیں۔

وہیں کچھ ہی دنوں میں جامعہ میں امتحان بھی ہونا ہے، اور اب دیکھنا یہ بھی ہوگا کہ جامعہ کے طلباء اس امتحان کا بائیکاٹ کر کے احتجاج کو جاری رکھیں گے یا نہیں یہ آنے والا وقت بتائے گا، کیونکہ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر حکومت سی اے اے کو واپس نہیں لیتی تب تک وہ مسلسل احتجاج کرتے رہیں گے۔

Intro:पूरे देश के साथ राष्ट्रीय राजधानी दिल्ली में भी लगातार सी ए ए के खिलाफ प्रदर्शन जारी है यह प्रदर्शन स्थानीय लोगों से ज्यादा छात्रों में देखा जा रहा है बताया जाता है कि देश की अलग-अलग यूनिवर्सिटीज में लगातार छात्रों द्वारा इसका पुरजोर विरोध किया जा रहा है और वे लगातार इससे आजादी मांग रहे हैं साथ ही वे लोग CAA को संविधान के खिलाफ बता रहे हैं

Body:आर्टिकल 14 का हो रहा अपमान

कुछ लोगों की मांग तो इतनी है कि आर्टिकल 14 के अंतर्गत लिखा गया है कि जाति धर्म वेशभूषा के आधार पर आप किसी को अलग नहीं कर सकते लेकिन इनका आरोप है कि सरकार ने उन्हें अलग कर दिया।

गेट न 7 से गेट न 4 तक लिखा नारा

और गुरुवार को प्रदर्शनकारी छात्रों और स्थानीय निवासियों ने जामिया मिलिया इस्लामिया के गेट नंबर 7 से लेकर गेट नंबर 4 तक नो CAA और एनआरसी इसके साथ ही तमाम तरीके से विरोध प्रदर्शन किया गया और इसमें काफी सामाजिक कार्यकर्ताओ ने आज हिस्सा लिया और उन्होंने सीएए का पुरजोर विरोध किया उनका कहना है कि नागरिकता संशोधन बिल समाज देश के लिए घातक हैं सरकार को अपने फैसले पर सोचना चाहिए और तुरंत इसे वापस लेना चाहिए
BYTE- प्रदर्शनकारी

Conclusion:प्रदर्शन कर रहे लोगों का साफ कहना है कि अगर उनकी मांगे नहीं मानी जाती वे लोग अनवरत धरना प्रदर्शन करते रहेंगे और अपनी आवाज उठाते रहेंगे इसके साथ ही जामिया में तरह तरह की कई नारे भी लगाए जा रहे हैं

जैसा की अभी देखा जा रहा है कि जामिया में छुट्टी चल रही है इसके बाद हजारों की संख्या में छात्र और स्थानीय निवासी इकट्ठा होकर लगातार विरोध प्रदर्शन कर रहे हैं और कुछ ही दिनों में जामिया में एग्जाम होने वाला है आशंका यह भी जताई जा रही है कि जामिया के छात्र इस एग्जाम का बहिष्कार करेंगे और लगातार इस प्रोटेस्ट को आगे बढ़ाएंगे क्योंकि उन्होंने अपनी मांग रखी है कि अगर सरकार जब तक सीएए को वापस नहीं ले लेती तब तक वे लोग अनवरत प्रोटेस्ट करते रहेंगे
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.