ETV Bharat / state

کنٹینر سے آئسولیشن مراکز کا پروجیکٹ تیار - کنٹینروں کے ذریعہ قرنطینہ مراکز

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم کیف علی نے کورونا وائرس سے متاثرین کے لئے کنٹینر کے ذریعہ خود کفیل اور منقولہ آئسولیشن کا پروجیکٹ تیار کیا ہے، جسے اس نے تمام اہم بین الاقوامی اداروں اور حکومت ہند کو بھی بھیجا ہے۔

کیف علی نے کنٹینر سے آئسولیشن مراکز کا پروجیکٹ تیار کیا

author img

By

Published : Jun 23, 2020, 3:45 PM IST

کیف علی کا دعویٰ ہے کہ کنٹینر سے تیار ہونے والے مراکز سستے بجٹ سے تیار ہوسکتے ہیں اور اسے ضرورت کے مطابق منتقل کیا جاسکتا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اس کے علاوہ اسے ایسی تکنیک سے تیار کیا جائے گا کہ جس کی مدد سے وائرس کے پھیلاؤ میں مدد مل سکتی ہے۔

کیف علی نے اس طرح کے سینٹر کی ضرورت بیان کرتے ہوئے کہا کہ یہ در اصل موجودہ مراکز کے سے الگ ہوں گے، اس میں ایسے انتظامات موجود ہوں گے، جس سے ایک شخص سے دوسرے شخص میں وائرس منتقل نہیں ہوگا۔

ان کنٹینرز کے ذریعہ تعمیر کردہ مراکز کو بطور ہسپتال بھی تیار کیا جاسکتا ہے، جس میں بہت ہی کم خرچ آئے گا اور اسے بعد میں بھی کسی بھی طرح کی صورتحال کے لئے نپٹا جا سکتا ہے۔

واضح ہو کہ دہلی حکومت کئی مقامات پر کنٹینرز میں محلہ کلینک چلارہی ہے، لیکن کیف علی نے متعدد کنٹینروں کے ذریعہ قرنطینہ مراکز بنانے کی ایک انوکھی تجویز دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.