ETV Bharat / state

Tourism Study Tour: محکمہ سیاحت کے اسٹڈی ٹور کیلئے جامعہ کے دو طلبا کا انتخاب

جامعہ ملیہ اسلامیہ (Jamia Millia Islamia) کے دو طلبا محمد واصل اسرار (سیاحت اور ہوٹل مینجمنٹ میں پی ایچ ڈی) اور دیوش ٹھاکر (بیچلر آف ٹورزم اینڈ ٹریول مینجمنٹ) کا محکمہ سیاحت اینڈ ٹورزم ٹریول مینجمنٹ (Tourism Study Tour) میں انتخاب عمل میں آیا۔

محکمہ سیاحت کے اسٹڈی ٹور کےلیے جامعہ کے دو طلبا کا انتخاب

author img

By

Published : Nov 25, 2021, 2:41 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ (Jamia Millia Islamia) کے دو طلبا ملک بھر سے منتخب کیے جانے والے ان 50 طلبا میں شامل ہیں جنہوں نے کوہیما کے مطالعاتی دورے میں حصہ لیا تھا۔ ناگالینڈ میں ان کا انتخاب عمل میں آیا۔ یہ انتخاب ہم نصابی سرگرمیوں اور پروگرامز میں شرکت کی بنیاد پر سیاحت کی وزارت اور بھارت کی یونیورسٹیز کی ایسوسی ایشن کے طے کردہ معیار پر مبنی ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Distance Education: جامعہ میں فاصلاتی تعلیم، آن لائن کورسز میں داخلے جاری

ناگالینڈ میں اس سلسلہ میں انٹرنیشنل ٹورزم مارٹ اور ہارن بل فیسٹیول 2021 تقریب 27 تا 29 نومبر کو منعقد ہوگی۔

اس تقریب کی میزبانی مرکزی وزارت سیاحت اور حکومت ناگالینڈ کی جانب سے کیا جارہا ہے۔ تقریب میں 8 ریاستوں کی معزز شخصیات اور اعلیٰ عہدیدار شرکت کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.