ETV Bharat / state

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلبا کا منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک مارچ - جامعہ طلبا سی سی اے اے کے خلاف مارچ

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا نے منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک مارچ کر رہے ہیں۔ جامعہ رابطہ کمیٹی نے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ تمام طلباء ، تنظیموں اور بی جے پی مخالف سیاست دانوں سے بھی اس مظاہرے میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلبا کا منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک مارچ

author img

By

Published : Dec 24, 2019, 2:10 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء شہری ترمیمی قانون اور این آر سی کے حوالے سے قومی یوم احتجاج مناتے ہوئے منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک مارچ نکال رہے ہیں۔
جامعہ رابطہ کمیٹی نے سب کو اس مارچ میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل یہ مارچ وزیر داخلہ امت شاہ کی رہائش گاہ کرشنا مینن مارگ کے ذریعہ کیا جانا تھا ، لیکن اجازت نہ ملنے کی وجہ سے اب یہ جنتر منتر تک ہوگا۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلبا کا منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک مارچ

سی اے اے اور پولیس کارروائی کے خلاف مارچ
میں آپ کو بتاتا چلوں کہ جامعہ رابطہ کمیٹی کے ممبر محمد آصف نے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرنے مارچ پر کہا تھا کہ اس مارچ کے ذریعے وہ یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ملک کے عوام کو پولیس لاکھ دبانے کی کوشش کریں ، پر وہ پیچھے نہیں ہٹنے والے ہیں۔

مذید پڑھیں: مہنگائی کی مار، سبزی کی دکان سے خریدار غائب

انہوں نے کہا ہم ایسے لوگ ہیں جو گاندھی اور نہرو کے اصولوں پر چلتے ہیں۔ لہذا ، ہم اس فرقہ وارانہ سیاست کے خلاف بغیر کسی تشدد کے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

واضح رہے کہ جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی نے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ تمام طلباء ، تنظیموں اور بی جے پی مخالف سیاست دانوں سے بھی اس مظاہرے میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

Intro:नई दिल्ली ।

सिटिज़न अमेंडमेंट एक्ट और एनआरसी को लेकर जामिया मिल्लिया इस्लामिया के छात्र मंगलवार को नेशनल प्रोटेस्ट डे मनाते हुए मंडी हाउस से जंतर-मंतर तक मार्च निकाल रहे हैं. जामिया कोऑर्डिनेशन कमिटी ने सभी से इस मार्च में शामिल होने की अपील की है. बता दें कि पहले यह मार्च गृह मंत्री अमित शाह के आवास कृष्णा मेनन मार्ग तक होना था लेकिन इजाजत ना मिलने के चलते अब यह जंतर-मंतर तक ही होगा.

Body:सीएए और पुलिस कार्रवाई के खिलाफ मार्च

बता दें कि सीएए और एनआरसी के विरोध में होने वाले मार्च को लेकर जामिया कोआर्डिनेशन कमेटी के सदस्य मोहम्मद आसिफ ने बताया कि इस मार्च के जरिए वह यह संदेश देना चाहते हैं कि देश की जनता को पुलिस लाख दबाने की कोशिश करें पर वह डरकर पीछे नहीं हटने वाली नहीं. साथ ही उन्होंने कहा कि हम गांधी और नेहरू के आदर्शों पर चलने वाले लोग हैं इसलिए इस सांप्रदायिक राजनीति के खिलाफ बिना कोई हिंसा किए अपना संघर्ष जारी रखेंगे.

Conclusion:बता दें कि जामिया कोआर्डिनेशन कमेटी ने इस प्रदर्शन में आम जनता के साथ-साथ सभी छात्रों, संगठनों और बीजेपी विरोधी राजनेताओं से भी शामिल होने की अपील की है.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.