ETV Bharat / state

جامعہ کو یونیورسٹیز رینکنگ میں 21 واں پوزیشن - جامعہ ملیہ اسلامیہ کو2020 کے لیے  21واں پوزیشن

یونیورسٹیز رینکنگ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کو2020 کے لیے  21واں پوزیشن ملا ہے۔ یہ پوزیشن 'کوکلیریلی سائمنڈز کیو ایس' کی جاری کردہ درجہ بندی میں دیاگیا ہے۔

جامعہ کو یونیورسٹیز رینکنگ میں 21 واں پوزیشن
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 8:27 AM IST

اس سے قبل 2019 کی درجہ بندی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ 28 ویں پوزیشن پر تھی۔

اس مرتبہ آئی آئی ٹی سمیت تمام تعلیمی اداروں کو کیو ایس انڈیا رینکنگ 2020 میں شامل کیا گیا ہے۔ جس میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کو درجہ بندی میں 21 ویں پوزیشن پر رکھا گیا ہے۔

جامعہ کو یونیورسٹیز رینکنگ میں 21 واں پوزیشن
جامعہ کو یونیورسٹیز رینکنگ میں 21 واں پوزیشن

اس سے پہلے جامعہ بھارت کے ان چند تعلیمی اداروں میں شامل تھا۔ جس نے لندن میں قائم 'ٹائمز ہائر ایجوکیشن دی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2020 کی درجہ بندی میں جگہ بنایا تھا۔ یہ درجہ بندی ستمبر 2019 میں جاری کی گئی تھی۔ اس میں جامعہ سابقہ ​​801-1000 درجہ بندی سے بہتر ہوکر 601-800 کے بیچ ہوگئی ۔

ایم ایچ آر ڈی کے این آئی آر ایف 2019 میں جامعہ کو 12 واں مقام ہے۔
جامعہ نے وزارت فروغ انسانی وسائل کی قومی ادارہ انسٹی ٹیوشنل رینکنگ فریم ورک (این آئی آر ایف) 2019 میں 12 ویں پوزیشن حاصل کرکے اپنی سابقہ ​​پوزیشن کوبرقرار رکھا ہے۔

Intro:खबर मोजो से भेजी हैBody:धन्यवादConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.