ETV Bharat / state

مودی پر تبصرہ طالب علم کو مہنگا پڑ گیا - چیف پراکٹر پروفیسر وسیم اے خان

جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی نے وزیراعظم مودی پر تبصرہ کرنے والے ایک طالب علم کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔ طالب علم کو ایک ہفتہ میں اپنی صفائی دینی ہوگی۔

طالب علم نے وزیر اعظم مودی پر تبصرہ کیا، شوکاز نوٹس جاری

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 8:29 AM IST

دارالحکومت دہلی میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر تبصرہ کرنے والے ایک طالب علم کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔ واضح رہے کہ جامعہ کے چیف پراکٹر پروفیسر وسیم اے خان کا کہنا ہے کہ 'ان طلباء نے سوشل میڈیا پر جامعہ کے نام پر وزیر اعظم نریندر مودی پر غیر مہذب تبصرہ کی تھی۔ ایسی صورتحال میں طالب علم کو یونیورسٹی کا شبیہہ اور یونیورسٹی کے قواعد کی خلاف ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ جس کے تحت انہیں ایک ہفتہ میں اپنی صفائی دینی ہوگی۔ ایسا نا کرنے پر طلبا پر کارروائی کی جا سکتی ہے۔

طالب علم نے وزیر اعظم مودی پر تبصرہ کیا، شوکاز نوٹس جاری
طالب علم نے وزیر اعظم مودی پر تبصرہ کیا، شوکاز نوٹس جاری

جامعہ کے چیف پراکٹر پروفیسر وسیم اے خان نے کہا کہ 'یہ تبصرہ جامعہ کے وائس چانسلر سمیت متعدد عہدیداروں کو انسٹاگرام کے جامعہ ٹائمز 1 کے پیج پر ٹیگ کرکے کیا گیا ہے۔ اس کی وجہ سے جامعہ یونیورسٹی کی شبیہہ عوام میں داغدار ہوگئی ہے۔ جسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پروفیسر وسیم نے بتایا کہ 'انسٹاگرام کے اس پیج سے جامعہ کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

وہیں طالب علم کو ایک ہفتہ کے اندر یہ بتانا پڑے گا کہ ان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی جانی چاہئے۔ اگر طلباء دیئے گئے وقت کے اندر جواب نہیں دیتے ہیں تو یونیورسٹی قوانین کے تحت ان کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.