ETV Bharat / state

جامع مسجد کے شاہی امام کی لوگوں سے اہیل

شاہی امام نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ 'گھر سے باہر بنا ضرورت کے نہ نکلیں۔ '

جامع مسجد کے شاہی امام کی لوگوں سے اہیل
جامع مسجد کے شاہی امام کی لوگوں سے اہیل
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 5:32 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملوں کے دوران پوری دہلی میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔

لوگوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

اسی سلسلہ میں جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے یہ اعلان کیا ہے کہ' جمعہ کی نماز جامع مسجد میں ادا نہیں کی جائےگی۔'

جامع مسجد کے شاہی امام نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ 'گھر سے باہر بنا ضرورت کے نہ نکلیں۔ '

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ حکومت اور عالمی صحت تنظیموں کی ہدایتوں پر عمل کریں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.