ETV Bharat / state

Jama Masjid Goat Market جامع مسجد بکرا بازار میں تاجر ندارد

author img

By

Published : Jun 23, 2023, 6:50 PM IST

عیدالاضحی سے قبل دہلی کی شاہجہانی جامع مسجد کے اردو پارک میں بکروں کا بازار سجنے لگتا تھا اور لوگ یہاں خریداری کرنے کے لیے دہلی کے مختلف علاقوں سے آتے تھے تاہم رواں برس جامع مسجد کا یہ بازار بکرا تاجروں کی راہ تک رہا ہے۔

جامع مسجد کے بکرا بازار میں بکرا تاجر ندارد

دہلی:عید الاضحی میں محض چند دن باقی ہیں آیندہ جمعرات کو دہلی سمیت ملک کی دیگر ریاستوں میں عید الاضحی کی نماز ادا کی جائے گی ابھی تک بازاروں سے وہ رونق غائب ہے جو پہلے ہوا کرتی تھی دہلی کی شاہی جامع مسجد کے پہلو میں واقع اردو پارک میں تقریبا 50 برسوں سے بکرے کا بازار لگتا آ رہا ہے، اس کی تیاریاں ایک ماہ قبل ہی شروع ہو جایا کرتی تھی لیکن رواں برس ایسا نہیں ہے۔ دراصل گذشتہ دو برس کورونا کی نظر ہوئے اس کے بعد لوگ معاشی حالات سے دو چار رہے تاہم رواں برس معمولات زندگی واپس پٹھری پر لوٹ چکی ہے اسی لیے لوگوں کو امید ہے کہ اس برس بکرے کی خریداری گذشتہ برسوں کے مقابلے زیادہ ہوگی۔

اس دوران ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے دہلی کی شاہجہانی جامع مسجد کے اطراف میں لگے بکروں کے بازار کا جائزہ لیا جہاں ابھی کچھ ہی لوگ بکرہ فروخت کرنے آئے ہیں جبکہ اردو پارک مکمل طور پر کھالی پڑا ہے۔ نمائندے نے بکرا بازار میں کچھ تاجروں سے بھی بات کی جس میں انہوں نے بتایا کہ اردو بازار پارک میں بکرے فروخت ہونا شروع ہوں گئے ہیں جامع مسجد کے دیگر پارک اور کھالی جگہ پر بازار لگنا شروع ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Manipur Violence وزیر اعظم کی غیر موجودگی میں منی پور پر آل پارٹی میٹنگ بے سود، راہل گاندھی

غور طلب ہے کہ 50 سالہ اس قدیمی بازار میں بکرے والوں کے لیے تمام تر سہولیات فراہم کی جاتی ہے تاکہ انہیں پریشانی نہ ہو بکرے والے موجودہ حالات کی وجہ سے ڈر و خوف میں مبتلا ہیں۔ حالانکہ انظامیہ کے مطابق اس بازار کو سجانے کے لیے دہلی پولیس اور انتظامیہ کی مکمل طور پر مدد حاصل ہے ایسے میں بکرے کے تاجروں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.