ETV Bharat / state

امت شاہ اور گجیندر سے جگن کی ملاقات

مرکزی وزیرداخلہ اور گجیندر سنگھ شیخاوت سے آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی نے آج دہلی میں ملاقات کی۔

مرکزی وزیرداخلہ اور گجیندر سنگھ شیخاوت سے آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی نے آج دہلی میں ملاقات کی ہے

author img

By

Published : Sep 23, 2020, 2:33 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے اپنے دورہ کے موقع پر آندھرا پردیش (اے پی) کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج دوبارہ مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ اور گجیندر سنگھ شیخاوت سے ملاقات کی ہے۔

اپنے دورہ کے موقع پر آندھرا پردیش (اے پی) کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج دوبارہ مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ سے ملاقات کی

واضح رہے کہ کل شب بھی امت شاہ سے ان کی ملاقات ہوئی تھی تاہم آج صبح انہوں نے ایک مرتبہ پھر ان سے ملاقات کی۔

منگل کی شب ہوئی امت شاہ سے ملاقات کے موقع پر انہوں نے اے پی تنظیم نو قانون کے مطابق اس تلگو ریاست کے لیے مرکز کی امداد پر بھی بات چیت کی۔

کل شب بھی امت شاہ سے ان کی ملاقات ہوئی تھی تاہم آج صبح انہوں نے ایک مرتبہ پھر ان سے ملاقات کی

انہوں نے دیشا ایکٹ، قانون ساز کونسل کو منسوخ کرنے اور پارلیمنٹ میں دو بلز کی منظوری پر بھی زور دیا، اور اے پی کی ترقی اور ریاست کی تازہ سیاسی صورتحال پر بھی دونوں رہنماؤں نے گفتگو کی۔

مرکزی وزیر جل شکتی گجیندر سنگھ شیخاوت سے بھی ملاقات کرتے ہوئے مختلف امور پر تقریباً 20 منٹ تک بات چیت کی

قبل ازیں جگن موہن نے مرکزی وزیر جل شکتی گجیندر سنگھ شیخاوت سے بھی ملاقات کرتے ہوئے مختلف امور پر تقریباً 20 منٹ تک بات چیت کی۔

ایسا خیال کیا جارہا ہے کہ اس ملاقات میں آبپاشی کے پانی کے ساتھ ساتھ پولاورم پروجیکٹ کو مرکزی فنڈز کی فراہمی، ریاست کے بعض دیگر پروجیکٹز کو مرکزی امداد پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جگن موہن ریڈی نے پولاورم پروجیکٹ کی دسمبر سنہ 2021 تک تکمیل کے لیے امید ظاہر کی ہے

واضح رہے کہ جگن موہن ریڈی نے پولاورم پروجیکٹ کی دسمبر سنہ 2021 تک تکمیل کے لیے امید ظاہر کی ہے۔

مرکزی وزیرداخلہ اور گجیندر سنگھ شیخاوت سے آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی نے آج دہلی میں ملاقات کی ہے
مرکزی وزیرداخلہ اور گجیندر سنگھ شیخاوت سے آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی نے آج دہلی میں ملاقات کی ہے

جگن موہن ریڈی کے ساتھ وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ وجے سائی ریڈی، متھن ریڈی اور دوسرے رہنما بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.