ETV Bharat / state

آئی ٹی بی پی کے جوانوں نے کووڈ -19 مریضوں کے ساتھ یوگا کیا

قومی دارالحکومت دہلی کے چھتر پور میں واقع سردار پٹیل کووڈ سینٹر میں 10 ہزار مریضوں کے علاج کرنے کا نظم ہے۔

آئی ٹی بی پی کے جوانوں نے کووڈ -19 مریضوں کے ساتھ یوگا کیا
آئی ٹی بی پی کے جوانوں نے کووڈ -19 مریضوں کے ساتھ یوگا کیا
author img

By

Published : Jul 17, 2020, 2:28 PM IST

Updated : Jul 17, 2020, 3:35 PM IST

سردار پٹیل کووڈ سینٹر میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے 10 ہزار بستر لگائے گئے ہیں۔

آج اسی ہسپتال میں آئی ٹی بی پی کے جوانوں نے صبح یوگا کیا۔

ڈاکٹرز کے مطابق یوگا کرنے سے جسم میں قوت مدافعت کا نظام بڑھتا ہے۔

آئی ٹی بی پی کے جوانوں نے کووڈ -19 مریضوں کے ساتھ یوگا کیا

اس سے کورونا وائرس کو شکست دینے میں آسانی ہوسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اگست میں کوروناوائرس کیسز کی تعداد 20 لاکھ ہونے کا امکان

اب تک اس ہسپتال میں 282 مریض ریر علاج ہیں اور تمام مریضوں کے ساتھ انڈو تبتی بارڈر پولیس(آئی ٹی بی پی) کے اہلکاروں نے بھی یوگا کیا۔

یہاں علاج کروانے کے بعد مریض گھر بھی جا رہے ہیں، گذشتہ روز ایک مریض علاج کرنے کے بعد صحت یاب ہوکر گھر گیا۔

Last Updated : Jul 17, 2020, 3:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.