ETV Bharat / state

دہلی: غالب انسٹی ٹیوٹ میں قرآن کوئز مقابلہ

اسماء عیسیٰ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اسلامک کوئز مقابلے میں 256 طلباء وطالبات نے شرکت کی۔

author img

By

Published : Nov 27, 2019, 3:08 PM IST

قرآن کوئز مقابلہ
قرآن کوئز مقابلہ

دارالحکومت دہلی کے غالب انسٹی ٹیوٹ میں آج قرآن کوئز مقابلہ منعقد کیا گیا۔ اس اسلامک کوئز مقابلہ میں دہلی کے اسکول کے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

قرآن کوئز مقابلہ، دیکھیں ویڈیو

یہ اسلامک کوئز مقابلہ اسماء عیسیٰ فاؤنڈیشن کے زیر انتظام عیسیٰ شفیق میموریل اسلامک کوئز کے بینر تلے منعقد کیا گیا ہے۔

اس دو روزہ کوئز مقابلہ میں دوسو سے زائد اسکولی طلباء نے شرکت کی۔ پہلے ان طلباء کے درمیان تحریری مقابلہ ہوا ، جس میں فاتح امیدواروں کو کوئز مقابلہ میں حصہ لینے کا موقع ملا۔

اس اسلامک کوئز مقابلہ کا مقصد بچوں کے درمیان مذہب اسلام سے متعلق معلومات کو مزید فروغ دینا ہے۔ موجودہ دور میں بچوں نے اپنے مذہب سے دوری اختیار کرلی ہے اور وہ دیگر کاموں میں مصروف گئے ہیں۔

اس طرح کے کوئز مقابلوں میں نہ صرف بچوں کی ذہنی نشونما میں مزید اضافہ ہوگا بلکہ ان کی معلومات میں بھی اضافہ ہوگا۔ بچوں کی نشونما اور ان کی ذہنیت کی پرورش کے لیے ان کا ماحول سب سے زیادہ کارآمد ثابت ہوتا ہے۔

Intro:اسماء عیسیٰ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اس اسلامک کوئز کمپٹیشن میں 256 طلباء طالبات نے شرکت کی.

Body:دارالحکومت دہلی کے غالب انسٹی ٹیوٹ میں آج قرآن کوئز کمپٹیشن منعقد کیا گیا. اس اسلامک کویز مقابلہ میں پوری دہلی کے اسکولی طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی.

یہ اسلامک کویز مقابلہ اسماء عیسی فاؤنڈیشن کے زیر انتظام عیسی شفیق میموریل اسلامک کوئز کے بینر تلے منعقد کیا گیا ہے.

اس دو روزہ کویز مقابلہ میں 2 سو سے زائد اسکولی طلباء نے شرکت کی پہلے ان طلباء کے درمیان تحریری مقابلہ ہوا جس فاتح امیدواروں کو کویز مقابلہ میں حصہ لینے کا موقع ملا.

اس اسلامک کویز مقابلہ کا مقصد بچوں کے درمیان مذہب اسلام سے متعلق معلومات رات کو مزید فروغ دینا ہے. موجودہ دور میں بچے نے اپنے مذہب سے دوری اختیار کرلی ہے اور وہ دیگر فاضل کاموں میں مصروف گئے ہیں.

اس طرح کے کویز مقابلوں میں نہ صرف بچوں کی ذہنی نشونما میں مزید اضافہ ہوگا بلکہ ان معلومات میں بھی اضافہ ہوگا. بچوں کی نشونما اور ان کی ذہنیت کی پرورش کے لیے ان کا ماحول سب سے زیادہ کارآمد ثابت ہوتا ہے.

Conclusion:بائٹ بالترتیب

ہمایوں چندنا

رخسانہ انجم

محمد ایاز عیسی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.