ETV Bharat / state

آئی ایس کے حملوں میں حشدالشعبی کے چار جنگجو ہلاک

مشرقی عراق کے دیالہ صوبے میں شیعہ پیپلز موبالائزیشن فورسیز (پی ایم ایف) کے چار لڑاکے اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے حملوں میں ہلاک ہوگئے اور دیگر پانچ کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

آئی ایس کے حملوں میں حشدالشعبی کے چار لڑاکے ہلاک

author img

By

Published : Dec 2, 2019, 8:13 PM IST

حشد الشعبی نے ایک بیان میں بتایا کہ اتوار کو دیر رات دہشت گردانہ حملوں میں حشدالشعبی کے چار لڑاکے مارے گئے، اور دیگر پانچ زخمی ہوگئے۔ یہ لڑاکے دیالہ صوبہ میں آئی ایس جنگجوؤں کے حملو ں کا جواب دے رہے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ 20 ویں حشدالشعبی بریگیڈ دہشت گردانہ حملوں کا مقابلہ کررہی تھی۔

آئی ایس کے حملوں میں حشدالشعبی کے چار لڑاکے ہلاک
آئی ایس کے حملوں میں حشدالشعبی کے چار لڑاکے ہلاک

واضح رہے کہ عراق کے سلامتی فورسز 2017 کے آخر میں آئی ایس کو شکست سے دوچار کیا تھا، تین سال بعد دہشت گردوں نے ملک کے زیادہ تر حصے پر قبضہ کرلیا تھا۔

مارچ 2019 تک عراق کے سلامتی فورسز نے سبھی مقبوضہ علاقوں کو واپس لے لیا۔ حالانکہ کے آئی ایس کے باقی دہشت گرد ابھی بھی چھوٹے موٹے حملے کرتے رہتے ہیں۔

Intro:Body:

SDvgbzfb

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.