ہریانہ وقف بورڈ کے سی ای او ڈاکٹر حنیف قریشی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ 'ہریانہ وقف بورڈ دیگر ریاستوں کے وقف بورڈ سے الگ ہے اور وہ خصوصیات کا حامل ہے۔
وقف بورڈ تعلیم کے میدان میں میں سنجیدگی سے کام کر رہا ہے۔ ہریانہ وقف بورڈ کی طرف فرید آباد ضلع کے گاؤں دھوج میں ایک کوچنگ سینٹر اور لائبریری کا قیام کرنے جا رہا ہے۔