ETV Bharat / state

International Research Scholars Ghalib Seminar بین الاقوامی ریسرچ اسکالرز غالب سیمینار کا کل سے آغاز

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی ریسرچ اسکالر غالب سمینار4 تا 6 نومبر منعقد ہوگا۔ غالب انسٹی ٹیوٹ ہر سال اس سمینار کو بڑے اہتمام سے منعقد کرتا رہا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 3, 2022, 3:56 PM IST

نئی دہلی: غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی ریسرچ اسکالر غالب سمینار4 تا 6 نومبر منعقد ہوگا۔ غالب انسٹی ٹیوٹ کے ڈائرکٹر ڈاکٹر ادریس احمد نے بتایا کہ ریسرچ اسکالر سمینار غالب انسٹی ٹیوٹ کے دو بڑے پروگراموں میں ایک ہے۔

غالب انسٹی ٹیوٹ ہر سال اس سمینار کو بڑے اہتمام سے منعقد کرتا رہا ہے۔ اس مرتبہ یہ سمینار 4 تا 6 نومبر منعقد کیا جارہا ہے، جس میں ملک کی مختلف یونیورسٹیز کے علاوہ ازبکستان، ایران اور مصر سے اسکالرز کی آمد متوقع ہے۔

اس سمینارمیں کمالہ، خودجائیفادلڈورہ (ازبکستان)، فاطمہ سادات میرحبیبی(ایران)، ولا جمال العسیلی، محمود احمد محمد (مصر) ارشد حسین (عالیہ نیورسٹی،کلکتہ)، آصف خان (روہیل کھنڈ یونیورسٹی ،بریلی)، سید جنید قادری (کے۔بی۔این۔ یونیورسٹی، گلبرگہ) ذبیح اللہ (گلبرگہ یونیورسٹی)، پپو رام (پنجاب یونیوسٹی،چنڈی گڑھ)، شاہین اختر(جی۔این۔ڈی۔ یونیورسٹی، امرتسر)، فرحت فاطمہ (بی۔آر۔اے۔ یونیورسٹی مظفرپور)، نوید احمد خان (چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ)، فاطمہ حق (رانچی یونیورسٹی)، شمشیر علی، عبدالرحمن انصاری (بی۔ایچ۔یو)، غزالہ شیریں، محمد عارف (الہ آباد یونیورسٹی)، مبینہ بی (ایم۔ایل۔ ایس۔ یونیورسٹی اُدے پور)، محمد عرفان رضا(ممبئی یونیورسٹی)، اعجاز احمد (مانو، حیدر آباد)، ثنااظہر، سفیان احمد انصاری (لکھنو ¿ یونیورسٹی)، محمد یٰسین قریشی (گجرات یونیورسٹی،احمدآباد)، ہما یاسمین (ڈی۔ڈی۔ یونیورسٹی گورکھپور)، محمد ارشاد (کلکتہ یونیورسٹی)، ادیبہ صدیقی، سلیم احمد (اے ایم یو، علی گڑھ)، رکن الدین خان (راجستھان یونیورسٹی)، امتیاز احمد(جے۔ پی۔ یونیورسٹی،چھپرا) رقیہ سعدیہ (ہری سنگھ یونیورسٹی، ساگر)، محمد اقرار، سیمیں فلک (جامعہ ملیہ اسلامیہ)، سعد ظفر، عائشہ ضیا (جے این یو) دبیر سیدہ، جاوید اقبال (دہلی یونیورسٹی)، ظہور احمد گنائی(کشمیر یونیورسٹی)، کنیز فاطمہ(مگدھ یونیورسٹی،گیا) اور مدثر احمد گنائی(سنٹرل یونیورسٹی،حیدرآباد) اور محمد حنیف(پنجابی یونیورسٹی، پٹیالہ)کی آمد متوقع ہے-

صدارت کے فرائض پروفیسر شہناز انجم، پروفیسر توقیر احمد خان، پروفیسر مظہر مہدی، پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین، پروفیسر کوثر مظہری، پروفیسر اخلاق احمد آہن، ڈاکٹر محمود فیاض ہاشمی، اور ڈاکٹر سید کلیم اصغرانجام دیں گے - شاداب شمیم،رئیس احمد فراہی، محمد افضل زیدی، امیر حمزہ، مہر فاطمہ، صالحہ عاصم، شاہنواز خان اور عبدالباری قاسمی نظامت کے فرائض انجام دیں گے - علم دوست حلقے میں اس سمینار کی مقبولیت کے پیش نظر کثیر تعداد میں لوگوں کی آمد متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Dr Zaid Hasan مرزا غالب اور جان کیٹس کی شاعری ایک قلبی کیفیت کا نام ہے، زیڈ حسن

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.