ETV Bharat / state

International Day of Persons with Disabilities: 'باوقار زندگی کے لیے معذور افراد کو مساوی مواقع فراہم کریں' - International Day of Persons with Disabilities

معذور افراد کے عالمی دن International Day of Persons with Disabilities کے موقع پر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ 'معاشرے میں معذور افراد کے لیے مساوی مواقعوں کو یقینی بنایا جانا چاہیے تاکہ وہ پروقار زندگی گزار سکیں'۔

باوقار زندگی کے لیے معذور افراد کو مساوی مواقع فراہم کریں: نائیڈو

author img

By

Published : Dec 3, 2021, 5:47 PM IST

نئی دہلی: نائب صدرجمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ معاشرے میں معذور افراد کے لیے مساوی مواقعوں کو یقینی بنایا جانا چاہیے تاکہ وہ پروقار زندگی گزار سکیں۔

معذور افراد کے عالمی دن کے موقع International Day of Persons with Disabilities – 3 December پر یہاں جاری ایک پیغام میں نائیڈو نے کہا کہ 'معذور افراد کی ہمت اور جوش و جذبے کا احترام کیا جانا چاہیے۔

مزید پڑھیں:
نائیڈو کی کورونا ویکسین کے بارے میں بیداری کی اپیل M Venkaiah Naidu on Corona Vaccine

نائیڈو نے کہا ’’معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر، میں اپنے معذور بھائیوں اور بہنوں کے روشن مستقبل کی خواہش کرتا ہوں۔ آئیے ہم ان کی بے مثال قوت اور صلاحیتوں کا احترام کریں اور معاشرے کے ہر شعبے میں ان کے رول کا احترام کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.