ETV Bharat / state

Foundation Day of several states 'کثرت میں وحدت ہندوستان کو مضبوط کرتی ہے' - ریاستوں میں اس کا فاونڈیشن ڈے

کانگریس صدر ملکارجن کھرگے اور پارٹی لیڈر راہل گاندھی نے ملک کی مختلف ریاستوں کی یوم تاسیس پر ان ریاستوں کی عوام کو مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Foundation Day of several states
Foundation Day of several states
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 1, 2023, 10:40 AM IST

Updated : Nov 1, 2023, 10:55 AM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، ہریانہ، آندھرا پردیش اور کرناٹک کے یوم تاسیس پر شہریوں کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ "آندھرا پردیش کے یوم تاسیس کے اہم موقع پر اس متحرک ریاست کے لوگوں کو میری دلی مبارکباد۔ اپنی غیر معمولی صلاحیتوں، غیر متزلزل عزم اور ثابت قدمی کے ساتھ، آندھرا پردیش کے لوگوں نے مختلف شعبوں میں اپنی شناخت قائم کی ہے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ انہیں مسلسل خوشحالی اور کامیابی حاصل ہو، آندھرا پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر عوام کو نیک خواہشات''۔

  • On the momentous occasion of Andhra Pradesh Formation Day, my heartfelt felicitations to the people of this dynamic state. With their exceptional talent, unwavering resolve and steadfast perseverance, the people of AP have etched their mark across diverse domains of excellence. I…

    — Narendra Modi (@narendramodi) November 1, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
  • On this Kannada Rajyotsava, we celebrate the spirit of Karnataka - a cradle of ancient innovation and modern enterprise. Its people, a blend of warmth and wisdom, fuel the state's relentless march towards greatness. May Karnataka continue to thrive, innovate and inspire.

وہیں دوسری جانب کانگریس صدر ملکارجن کھرگے اور پارٹی لیڈر راہل گاندھی نے آندھرا پردیش، انڈمان اور نکوبار جزائر، چھتیس گڑھ، دہلی، ہریانہ، کرناٹک، کیرالہ، لکشدیپ، مدھیہ پردیش، پنجاب، پڈوچیری اور تمل ناڈو کی یوم تاسیس پر عوام کو مبارکباد دی۔ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ "آندھرا پردیش، انڈمان اور نکوبار جزائر، چھتیس گڑھ، چندی گڑھ، دہلی، ہریانہ، کرناٹک، کیرالہ، لکش دیپ، مدھیہ پردیش، پنجاب، پڈوچیری اور تمل ناڈو کے یوم تاسیس پر ہماری دلی مبارکباد۔ کھرگے نے کہا کہ "ہمارا فطری تنوع ہندوستان کو مضبوط کرتا ہے۔ ہم ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سے ہر ایک کے لیے امن، خوشحالی اور بے لگام ترقی کی خواہش کرتے ہیں"۔

  • Our warm greetings on the Formation Day of Andhra Pradesh, Andaman & Nicobar Islands, Chhattisgarh, Chandigarh, Delhi, Haryana, Karnataka, Kerala, Lakshadweep, Madhya Pradesh, Punjab, Puducherry and Tamil Nadu.

    Our innate diversity strengthens India.

    We wish each one of the… pic.twitter.com/vHfjmzBtbm

    — Mallikarjun Kharge (@kharge) November 1, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا کہ "مدھیہ پردیش، کرناٹک، چھتیس گڑھ، ہریانہ، کیرالہ، پنجاب، آندھرا پردیش، لکشدیپ اور پڈوچیری کے لوگوں کو آج ان کے یوم تاسیس پر نیک خواہشات"۔ کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں مزید کہا کہ ’’بھارت‘‘ کی طاقت واقعی ہر ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی بھرپور تاریخوں، متنوع ثقافتوں اور روایات کے سنگم میں چمکتی ہے۔

  • Best wishes to the people of Madhya Pradesh, Karnataka, Chhattisgarh, Haryana, Kerala, Punjab, Andhra Pradesh, Lakshadweep, and Puducherry on their foundation day today.

    The strength of 'INDIA, that is BHARAT’ truly shines in the confluence of the rich histories, diverse…

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) November 1, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مزید پڑھیں: جموں وکشمیر کے عوام کیلئے 31 اکتوبرجشن کا نہیں ماتم کا دن، عمرعبداللہ

واضح رہے کہ ملک کی تمام ریاستوں میں اس کا فاونڈیشن ڈے ( یوم تاسیس ) ریاستی حکومتوں کی جانب سے منایا جاتا ہے اور ریاست کی یوم تاسیس کے موقع پر سرکاری طور پر مختلف تقاریب منعقد کی جاتی ہیں۔ اور اس دن عوامی سطح پر مختلف تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے اور عوام جشن مناتے ہیں۔

( آئی اے این ایس )

Last Updated : Nov 1, 2023, 10:55 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.