ETV Bharat / state

ویبنار کے ذریعے ڈی یو میں داخلے سے متعلق جانکاری - More than 250 students participated in the webinar

آتما رام سناتن دھرم کالج نے دہلی یونیورسٹی میں داخلہ اور اس سے متعلق معلومات کے لئے آج صبح 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک زوم آن لائن پلیٹ فارم پر ویبنار کے ذریعے ایک پروگرام کا اہتمام کیا۔

ویبنار کے ذریعے ڈی یو میں داخلے سے متعلق جانکاری

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 7:52 PM IST

نئی دہلی: آتما رام سناتن دھرم کالج نے دہلی یونیورسٹی میں داخلہ اور اس سے متعلق معلومات کے لئے آج صبح 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ویبنار کے ذریعے ایک پروگرام کا اہتمام کیا۔

ویبنار کے ذریعے ڈی یو میں داخلے سے متعلق جانکاری
ویبنار کے ذریعے ڈی یو میں داخلے سے متعلق جانکاری

اس ویبنار میں 250 سے زیادہ طلباء اور ان کے والدین نے شرکت کی۔ جبکہ 1100 سے زائد لوگوں نے فیس بک پر ویبنار کی براہ راست پروگرام دیکھی اور اب تک 6500 سے زائد طلبہ اسے دیکھ چکے ہیں۔

ویبنار کے دوران داخلہ سے متعلق پی پی ٹی بھی پیش کیا گیا، جس میں طلبا کو خاص طور پر بہترین کتاب کے بارے میں بتایا گیا ۔

زوم پر 200 سے زائد طلباء اور چیٹ کے ذریعے فیس بک لائیو پر 350 سے زائد طلباء ڈاخلے سے متعلق پوچھ گچھ کی ۔ ویبینار میں ، ڈی یو کے میڈیا کوآرڈینیٹر ڈاکٹر سنجیو سنگھ ، داخلہ کمیٹی کے ممبر آشوتوش بھاردواج ، آنند شنکر اور اے آر ایس ڈی کالج کے پرنسپل گیان توش جھا ، انامیکا پرساد اور وینیتا ٹولی نے طلباء کے ان سوالات کے جوابات دیئے۔
اہم بات یہ ہے کہ کالج ویبنار کی مکمل ریکارڈنگ آپ یوٹیوب اور اے آر ایس ڈی کے فیس بک پیج پر دیکھ سکتے ہیں ۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.