ETV Bharat / state

کورونا مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح 59.52 فیصد

author img

By

Published : Jul 2, 2020, 4:54 PM IST

ملک بھر میں کورونا مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح بڑھ کر 59.52 فیصد ہوگئی ہے۔

کورونا مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح 59.52 فیصد
کورونا مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح 59.52 فیصد

مرکزی وزارت صحت وخاندانی بہبود سے موصولہ رپورٹ کے مطابق ،کووڈ-19 کے بروقت انتظام کی وجہ سے ملک میں یومیہ 10000 سے بھی زائد مریض شفایاب ہورہے ہیں۔

ملک میں فی الحال کورونا انفکشن کے 226947 سرگرم معاملے ہیں اور 359859 کورونا مریض اب تک پوری طرح ٹھیک ہوچکے ہیں ۔جس سے صحت یابی کی شرح بڑھ کر 59.52 فیصد ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24گھنٹوں میں 11881 کورونا مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔انفکشن سے صحت یاب مریضوں اور سرگرم معاملوں کا فاصلہ بڑھ کر اب 132912 ہوگیا ہے۔

کورونا متاثرین کی شناخت کے لیے جانچ سہولت مہیا کرانے والے لیب کی تعداد 1065 ہوگئی ہے جس سے نمونہ جانچ کی رفتار بھی تیز ہوئی ہے۔ملک میں اب تک 9056173 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ریکوری شرح کے معاملے میں چنڈی گڑھ ملک میں سب سے آگے ہے۔ یہاں ریکوری شرح 82.3 فیصد ہے۔ اس کے بعد ، میگھالیہ میں 80.8 فیصد ، راجستھان میں 79.6 فیصد ، اتراکھنڈ 78.6 فیصد ، چھتیس گڑھ اور تریپورہ میں 78.3 فیصد ، بہار 77.5 فیصد ، میزورم اور مدھیہ پردیش میں76.9 فیصد اور جھارکھنڈ کی ریکوری شرح 76.6 فیصد ہے۔

مہاراشٹر میں اب تک سب سے زیادہ مریض ٹھیک ہوئے ہیں۔ ریاست میں ، 93،154 مریض کووڈ 19 سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اس کے بعد دہلی سے 59،992 ، تمل ناڈو 52،926 ، گجرات 24،030 ، اترپردیش 16،629 ، راجستھان 14،574 ،مغربی بنگال 12،528 ،مدھیہ پردیش 10655،ہریانہ 10،499 ، اور تلنگانہ سے 8،082 مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.