ETV Bharat / state

کورونا کے پیش ںظر ریلوے نے 31 ٹرینوں کو رد کیا، دیکھیں پوری لسٹ

شمالی ہند کی جانب جانے والی ریلوے نے بدھ کو آسام، مغربی بنگال اور بہار کے درمیان چلنے والی خصوصی ٹرینوں کو بھی رد کردیا ہے۔ ریلوے نے رد کی گئی ٹرینوں کی لسٹ بھی جاری کر دی ہے۔

کورونا کا قہر: ریلوے نے 31 ٹرینوں کو رد کیا، دیکھیں پوری لسٹ

author img

By

Published : May 12, 2021, 6:10 PM IST

ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے قہر کو دیکھتے ہوئے بھارتی ریلوے مسلسل بڑی تعداد میں ٹرینیں رد کر رہا ہے۔

مختلف روٹس پر ریلوے نے پہلے ہی ٹرینیں رد کر دی ہے۔ اب شمالی ہند کی جانب جانے والی ریلوے نے بدھ کو آسام، مغربی بنگال اور بہار کے درمیان چلنے والی خصوصی ٹرینوں کو بھی رد کردیا ہے۔ ریلوے نے رد ٹرینوں کی لسٹ بھی جاری کردی ہے۔

کورونا کا قہر: ریلوے نے 31 ٹرینوں کو رد کیا، دیکھیں پوری لسٹ
کورونا کا قہر: ریلوے نے 31 ٹرینوں کو رد کیا، دیکھیں پوری لسٹ

ریلوے نے اپنے سرکاری ٹویٹر ہینڈل کے توسط سے سرکلر شیئر کیا ہے۔ اس میں لکھا ہے کہ خراب حالات کی وجہ سے درج ذیل ریل سروسز کو آئندہ حکم تک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔'

این ایف آر کے مطابق 12 مئی سے کل 31 ٹرینیں رد کردی گئی ہیں جن میں سے کچھ ٹرینیں 13 ،14 اور 15 مئی سے رد رہیں گی۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 3.48 لاکھ سے زیادہ معاملات سامنے آئے ہیں اور 4200 سے زیادہ مریضوں کی اموات سے یہ تعداد بڑھ کر ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.