ETV Bharat / state

فارما کمپنیوں کی کوشش قابل ستائش:ڈاکٹرمونیکا

دارالحکومت دہلی کے پرگتی میدان کے ہال نمبر 12-A میں سی آئی ایم ایس کی جانب سے منعقد ہ سہ روزہ 'انڈین فارما ا یکسپو- 2019' کا باضابطہ اختتام ہو گیا۔

فارما کمپنیوں کی کوشش قابل ستائش:ڈاکٹر مونیکا
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 11:46 PM IST

ایکسپو میں ملک بھر کی تقریبا 150 فارما کمپنیوں نے حصہ لیا۔ تین دن تک جاری اس ایکسپو میں تمام کمپنیوں نے جینرک ادویات کے شعبہ میں چل رہی پروڈکٹ، نئی ایجادات کا مظاہرہ کیا۔

اس ایکسپو میں صحت اور طبی شعبہ سے منسلک ماہرین اور طلبا نے بھی شرکت کی۔ایکسپو کے دوران بزنس ایکسی لینس ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا۔

تمام ایوارڈ سی ایم ایس کی منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر مونیکا سود بھاٹیہ اور وزارت صحت کے سکریٹری نے پیش کئے۔

جس میں تقریبا ملک کی 150فارما کمپنیوں نے حصہ لیا ۔اس دوران اپنے شعبہ میں نمایاں کارکردگی پیش کرنےوالی فارماں کمپنیوں کو مختلف ایوارڈ سے نوازا گیا ۔
سی آئی ایم ایس کی منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر مونیکا سود بھاٹیہ نے انڈین فارما ایكسپو- 2019 کے ایوارڈ تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'ہمارے ملک میں صحت اور طبی شعبہ میں تیز رفتار ترقی ہو رہی ہے۔ یقینی طور پر اس میں فارما کمپنیوں کی بھی اہم شراکت داری ہے۔

یہ کمپنیاں اب جینرک دوائیوں پر خصوصی توجہ کے ساتھ ساتھ ادویات کے معیار پر بھی توجہ دے رہی ہیں'۔

اس کے تحت فورگو دواسازی کمپنی کو سب سے بہتر پروڈکٹ رینج کے زمرے میں، ٹیلسٹالوپن فارما کمپنی کو کمپنی آف دی ایئرود اننوویشن اینڈ پیکجنگ زمرے میں، سائیکو ہیلتھ کمپنی کو امر جنگ کمپنی ان نیورو سائیكاٹري پروڈکٹ زمرے میں، اشيور فارما کو سب سے بہتر فارما کمپنی ان کوالٹی سیلز زمرے میں،

اور پی سی ڈی آسٹومیکس با ئیوٹیک کو کمپنی آف دی ایئر کا ایوارڈ پیش كي گیا۔

ڈاکٹر مونیکا نے تمام فاتحین کو مبارک باد اور مستقبل کے لئے نیک خواہشات دیں

Intro:India pharma expoBody:فارما کمپنیاں بہتر سمت میں کام کر رہی ہیں: ڈاکٹر مونیکا
قومی راجدھانی دہلی کے پرگتی میدان میں صحت اورطبی شعبہ میں تیزرفتارترقی اوربہترین ادویہ بنانے والی کمپنیوں کےعلاوہ مختلف پہلوں پرپر غور وخوض کے لئے انڈین فارما ایکسپو2019کاانعقاد عمل میں آیا جس میں لگ بھگ ملک کی 150فارما کمپنیوں نے حصہ لیا ۔اس دوران اپنے شعبہ میں نمایاں کارکردگی پیش کرنےوالی فرموں کو مختلف ایوارڈ سے نوازا گیا ۔
نئی دہلی:
'ہمارے ملک میں صحت اور طبی شعبہ میں تیز رفتار ترقی ہو رہی ہے۔ یقینی طور پر اس میں فارما کمپنیوں کی بھی اہم شراکت داری ہے۔یہ کمپنیاں اب جینرک ادویہ پر خصوصی توجہ کے ساتھ ساتھ ادویات کے معیار پر بھی توجہ دے رہی ہیں۔ امید ہے کہ یہ بزنس ایوارڈ انہیں اور زیادہ بہتر کام کرنے کے لئے ترغیب اورحوصلہ افزائی کا سبب بنیں گے ۔ سی آئی ایم ایس کی منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر مونیکا سود بھاٹیہ نے انڈین فارما ایكسپو- 2019 کے ایوارڈ تقریب میں ان خیالات کااظہارکیا ۔دارالحکومت دہلی کے پرگتی میدان کے ہال نمبر 12-A میں سی آئی ایم ایس کی جانب سے منعقد ہ سہ روزہ 'انڈین فارما ا یکسپو- 2019' کا باضابطہ اختتام ہو گیا۔ اس ایکسپو میں ملک بھر کی تقریبا 150 فارما کمپنیوں نے حصہ لیا۔ تین دن تک جاری اس ایکسپو میں تمام کمپنیوں نے جینرک ادویات کے شعبہ میں چل ر ہی پروڈکٹ، نئی ایجاداد کا مظاہرہ کیا۔ اس ایکسپو میں صحت اور طبی شعبہ سے منسلک ماہرین اور طلبا نے بھی شرکت کی۔ایکسپو کے دوران بزنس ایکسی لینس ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا۔ تمام ایوارڈ سی ایم ایس کی منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر مونیکا سود بھاٹیہ اور وزارت صحت کے سکریٹری نے پیش کئے۔ اس کے تحت فورگو دواسازی کمپنی کو سب سے بہتر پروڈکٹ رینج کے زمرے میں، ٹیلسٹالوپن فارما کمپنی کو کمپنی آف دی ایئرود اننوویشن اینڈ پیکجنگ زمرے میں، سائیکو ہیلتھ کمپنی کو امر جنگ کمپنی ان نیورو سائیكاٹري پروڈکٹ زمرے میں، اشيور فارما کو سب سے بہتر فارما کمپنی ان کوالٹی سیلز زمرے میں اور پی سی ڈی آسٹومیکس با ئیوٹیک کو کمپنی آف دی ایئر کا ایوارڈ پیش كي گیا۔ ڈاکٹر مونیکا نے تمام فاتحین کو مبارک باد اور مستقبل کے لئے نیک خواہشات دیں۔Conclusion:India pharma expo

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.