ETV Bharat / state

'عالمی برادری پاکستان کے خلاف کارروائی کرے' - پارلیمنٹ کو تحریری جواب میں مرلی دھرن

وزیر مملکت برائے خارجہ وی مرلی دھرن نے کہا کہ مرکز نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے سفارت خانوں اور سفارتی مشنز پر پاکستان کے قائم کردہ 'کشمیر ڈیسک' یا 'کشمیر سیل' کے خلاف کارروائی کرے۔

' بیرون ممالک پاکستان کے 'کشمیر سیلز' کے خلاف کارروائی کریں'

author img

By

Published : Dec 5, 2019, 8:36 AM IST

پاکستان کے قائم کردہ 'کشمیر ڈیسک' یا 'کشمیر سیل' سے متعلق ایک سوال پر پارلیمنٹ کو تحریری جواب میں مرلی دھرن نے کہا کہ پاکستان نے 17 اگست کو مختلف ممالک میں اپنے سفارت خانوں میں 'کشمیر ڈیسک / کشمیر سیل'قائم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ وزیر نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد مقامی آبادی کو مشتعل کرنا اور جھوٹ پھیلاتے ہوئے ان کو بنیاد پرستی کرنا ہے۔'

' بیرون ممالک پاکستان کے 'کشمیر سیلز' کے خلاف کارروائی کریں'
' بیرون ممالک پاکستان کے 'کشمیر سیلز' کے خلاف کارروائی کریں'

بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے بیرونی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ان کشمیر سیلز کی جانب سے لاحق خطرات کا ادراک کرے اور اس سلسلے میں مناسب کارروائی کرے۔

جموں وکشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے آئین کی دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کے بھارتی حکومت کے فیصلے پر بین الاقوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے پاکستان کی طرف سے کشمیر ڈیسک کے قیام کا سلسلہ جاری ہے۔

بھارت اپنے بیان پر برقرار ہے کہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی منسوخی کا فیصلہ اس کا داخلی معاملہ ہے -

Intro:Body:

India urges countries to act against 'Kashmir cells' set up by Pak in its foreign missions

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.