ETV Bharat / state

ڈی آر ڈی او کی تیار کردہ اینٹی ریڈی ایشن مزائیل ’رودرام‘ کا کامیاب تجربہ - ڈی آر ڈی او کی تیار کردہ اینٹی ریڈی ایشن مزائیل

ڈیفنس ریسرچ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے آج اینٹی ریڈی ایشن مزائیل ’رودرام‘ کا کامیاب تجربہ کیا۔

India successfully test-fires DRDO's 'Rudram' Anti-Radiation Missile
ڈی آر ڈی او کی تیار کردہ اینٹی ریڈی ایشن مزائیل ’رودرام‘ کا کامیاب تجربہ
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 3:38 PM IST

بھارت نے ڈی آر ڈی او کی جانب سے تیار کردہ رودرام اینٹی ریڈی ایشن مزائیل کا آج مشرقی ساحلی علاقہ میں سکھوئی۔30 لڑاکا طیارہ کے ذریعہ کامیاب تجربہ کیا۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ٹوئٹ کرکے ’ڈی آر ڈی او اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کو ’رودرام‘ کے کام تجربہ پر مبارکباد پیش کی‘۔

جدید ترین اینٹی ریڈی ایشن مزائیل (رودرام 1) کو ڈی آر ڈی او نے تیار کیا ہے جس کا آج بالاسور کے آئی ٹی آر میں کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا گیا۔

ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ’رودرام بھارتی فضائیہ کےلیے ملک کا پہلی دیسی ساختہ اینٹی ریڈی ایشن مزائیل ہے، جس کا ایس یو 30 لڑاکا طیارہ کے ذریعہ کامیاب تجربہ کیا گیا‘۔

مزائیل رودرام کا تجربہ سکھوئی لڑاکا طیارہ کی مدد سے کیا گیا۔ یہ دیسی مزائیل کسی بھی قسم کے سگنل یا تابکاری پر قبضہ کرسکتا ہے اور اپنے راڈار کی مدد سے اسے تباہ کرسکتا ہے۔

چار روز قبل ڈی آر ڈی او نے اینٹی سب میرین ہتھاروں کے نظام کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.