ETV Bharat / state

تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 7:33 AM IST

Updated : Jul 22, 2020, 10:33 AM IST

گزشتہ سال 22 جولائی کو بھارت نے اس دن چندریان 2 کا آغاز کیا تھا۔ اسے ملک کی خلائی تاریخ کی ایک بڑی کامیابی کے طور پر دیکھا گیا۔ پڑھیں ملک اور دنیا کی تاریخ میں 22 جولائی کو ریکارڈ ہونے والے دیگر اہم واقعات۔

چندریان 2 کا آغاز کرکے بھارت نے تاریخ رقم کی

22 جولائی 2019 کو چاند پر موجود دیگر پہلوؤں کو پتہ لگانے کے لیے چندریان 2 کو سری ہری کوٹا کے ستیش دھون خلائی تحقیقی ادارے (ایس ڈی ایس سی) سے روانہ کیا گیا تھا۔ چندریان 2 کو ایک طاقتور اور بہت بڑا راکٹ جی ایس ایل وی مارک کے ذریعے سے لانچ کیا گیاتھا اسے ملک کی خلائی تاریخ کی ایک بڑی کامیابی کے طور پر دیکھا گیا ہے۔

22 جولائی کی تاریخ کو ملک اور دنیا کی تاریخ میں درج دیگر اہم واقعات۔

1731: اسپین نے ویانا معاہدے پر دستخط کیے۔

1918: بھارت کی پہلی ہنر مند پائلٹ، اندرا لال رائے پہلی جنگ عظیم کے دوران لندن میں جرمنی کے ساتھ لڑائی میں ہلاک ہوگئے۔

1969: سوویت یونین نے اسپوتنک 50 اور مولنیا 112 مواصلاتی مصنوعی سیارہ لانچ کیا۔

1981: بھارت کا پہلا جغرافیائی مصنوعی سیارہ ایپل نے کام کرنا شروع کیا۔

1988: 500 امریکی سائنس دانوں نے حیاتیاتی ہتھیار بنانے کے لئے پینٹاگون میں تحقیق کا بائیکاٹ کرنے کا وعدہ کیا۔

1999: انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے ذریعے مساوی کام کے لئے مساوی اجرت کے لئے ایکشن پلان کا اطلاق۔

2001: شیر بہادر دیوبا نیپال کے نئے وزیر اعظم بنے۔

2001: جنیوا میں گروپ آٹھ ممالک کی کانفرنس کا اختتام ہوا۔

2003: عراق میں فضائی حملے میں صدام حسین کے دو بیٹے مارے گئے۔

2012: پرنب مکھرجی بھارت کے 13 ویں صدر منتخب ہوئے۔

2019: سری ہری کوٹا سے چندریان 2 کا آغاز۔

Last Updated : Jul 22, 2020, 10:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.