ETV Bharat / state

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں بھارت 20ویں مقام پر - خطرہ تھا

جرمنی کی ہمبلٹ یونیورسٹی اور رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ کے ایک مطالعے کے مطابق بھارت 20 ایسے ممالک میں شامل ہے جہاں کورونا وائرس کے پھیلنے کا امکان بہت زیادہ ہے۔

کورونا وائرس پھلنے میں بھارت 20ویں فہرست پر

author img

By

Published : Feb 10, 2020, 8:11 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:01 PM IST

کورونا وائرس کے متوقع پھیلاؤ کے لیے کیے گئے تحقیقات میں بھارت کو 17 ویں نمبر پر رکھا ہے۔

اس تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں 4000 ہوائی اڈوں کو 25000 سے زیادہ رابطوں کے ساتھ جوڑنے والے ہوائی ٹریفک کا تجزیہ کرتے ہوئے بھارت کے لیے 0.219 فیصد خطرہ بتایا گیا ہے۔

دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر متوقع خطرہ 0.066 فیصد تھا ، ممبئی کے چھترپتی شیواجی ہوائی اڈ پر 0.0 اور کولکتہ کے نیتا جی سبھاش چندر بوس ہوائی اڈ پر 0.020 فیصد کا خطرہ تھا۔

اس تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی کرنے والے ڈرک بروک مین حوالے سے کہا گیا کہ یہ پیش گوئی کرنا کافی نہیں ہے، صحت عامہ کے عہدیداروں اور پالیسی سازوں کو چاہیئے کہ اس وبا کو پھیلنے کے لیے کوئی حل نکلالے کیونکہ یہ وائرس کوئی نامعلوم چیز نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.